آغاخانیوں کے ہاتھ کاپکاہوا کھاناکھانا

اسلام وعلیکم.. میں ابھی جس ہسپتال میں کام کر رہی ہوں وہاں میری اسسٹنٹ ہے جو کہ آغاخانی ہے تو کیا ان کے ہاتھ کی چائے پینا یا پانی پینا یا میرے دوسرے چھوٹے چھوٹے کام جو وہ کرتی ہیں کیا وہ جائز ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعليكم السلام! صورت مذکورہ میں ان لوگوں مزید پڑھیں

ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانےاوراپنے برتن میں ان کو کھانا دینے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۸،۶۹﴾ سوال:- 1.اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی ہوئی چیز کھا سکتے ہیں؟ سوال:- 2۔اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ جوا ب : ( 1)۔۔ہندو کے گھر کا کھاناکھانے کی گنجائش مزید پڑھیں

سود خور کے گھر سے رشتہ کرانا

فتویٰ نمبر:4040 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون ہیں جو کافی عرصہ پہلے سود کا کام کرتی تھیں کچھ لین دین اس طرح کا تھا۔ اب نہیں معلوم، کسی نے رشتہ کا پوچھا ان کی بیٹی کا جو اچھی خوش اخلاق اور اچھے کردار کی ہے۔ جو رشتہ کروا رہا ہے اس جو معلوم ہے مزید پڑھیں

درج ذیل دس کام عمر کے تیس سال مکمل ہونے سے پہلے کر لینے چاہئیں

1) کم از کم ایک سال کےلیے اکیلے رہیے اکیلےزندگی گزارنا کئی اعتبار سے فائدہ مند ہے، اول یہ کہ آپ Self Dependent زندگی گزارنا سیکھتے ہیں، اکیلے رہ کر زندگی ایسے ایسے سبق سکھادیتی ہے جو کسی درسگاہ میں سیکھنا ناممکن ہے، ان میں سے اہم ترین Skill اپنی Basic Needs کو از خود مزید پڑھیں

قرآن کی تعریف

 کلام اللہ المعجز المنزل  علی خاتم الانبیاء والمرسلین  بواسطۃ الامین  جبرئیل  علیہ السلام  المکتوب  فی المصاحف المنقول  الینا بالتواتر المتعبد بتلاوتہ  المبدوء بسورۃ الفاتحۃا لمختم  بسورہ الناس  قرآن  اللہ کا کلام  ہے جو معجزہ ہے  خاتم الانبیاء  الرسل  حضرت محمد ﷺ پر جبرئیل امین کے  واسطے نازل  ہوا ہے مصاحف میں اس کے حروف  لکھے مزید پڑھیں

چار ماہ تبلیغ میں جانے کا حکم

   بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ً وا مصلیاً بیوی ،بچوں کی مناسب نگہداشت اور ان کے نان و نافقہ کا انتظام کرتے ہوے  شو  ہر چار ماہ تک بیوی کی اجازت کے بغیر بھی تبلیغ میں جا سکتا ہے،البتہ چار ماہ سے زائد عرسہ کے لئے باہر جانے  میں اگر اخلاقی لحاظ سےکسی مزید پڑھیں

جامعۃ الرشید سالانہ فضلاء تقریب کے ملفوظات

میرے والد اور مفتی رشید احمد صاحب ہم سبق تھے۔ جامعہ میرے خواب کی تعبیر ہے۔ ایسے اجتماع کی افادیت آپ کو زندگی بھر محسوس ہوگی۔ امت مسلمہ کو درپیش مسائل مذاہب کے درمیان مکالمہ کیا چیز ہے؟ اور ہمارا اس میں کیا موقف ہے؟ اسے جاننا ضروری ہے۔ گلوبل ولیج کی وجہ سے فاصلے مزید پڑھیں

شوہر اور اس کے رشتہ داروں کے حقوق

فتویٰ نمبر:680 سوال: بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں؟ کیا بیوی پر کھانا پکانا، کپڑے دھونا، استری کرنا، گھر کی صفائی، ساس، سسر، دیور یعنی شوہر کے رشتہ داروں کی خدمت بھی واجب ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ شوہر کی اطاعت و فرماں برداری کرنا، اس کی رضا و خوشی اور راحت پہنچانےکی کوشش مزید پڑھیں