ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:971  ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے بعض اوقات اس میں ایسی کہانیاں بھی ہوتی ہیں جس سے گھریلو معاملات میں کافی مدد ملتی ہے آ یا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟؟ الجواب حامدۃً ومصلیۃً  ناولوں میں عام طور پر عشق و محبت کی کہانیاں ، دین کا مذاق واستہزا ،جرائم پیشہ افراد کے واقعات، مزید پڑھیں

مسلمان عورت کا اہل کتاب سے نکاح

فتویٰ نمبر:655 سوال :مسلمان مرد اہل کتاب کی عورت سے نکاح کرسکتا ہے اہل کتاب مرد مسلمان عورت سے نکاح کیوں نہیں کرسکتا ؟ الجواب حامدةومصلیة : یہاں دوباتیں سمجھنے کی ہیں یہ کہ : اہل کتاب سے نکاح اس وقت جائزہے جب وہ حقیقتاً آسمانی کتاب کے ماننے والے اور اس کے تابع دارہوں،دھریے مزید پڑھیں

حضرت ثعلبہ کے بار ے میں مشہور واقعہ کی تحقیق

حضرت ثعلبہ نامی ایک مشہور صحابی ہیں ،ان کے بارے میں ایک یہ قصہ معروف ہے کہ ان کی ایک مرتبہ کسی گھر میں موجود اجنبی عورت پر نظر پڑگئی ،  جس پر یہ بہت زیادہ ناد م اور پشیما ن ہوئےاور اسی ندامت ہی ندامت میں اپنا گھر چھوڑ کر ایک جنگل بیابان کی مزید پڑھیں

لیٹ نائٹ جاگنا

رات کے اس پہر (1:34)بلاوجہ جاگنا نقصان دہ ہے  اس لیے نہیں کہ اس وقت شیطان کا غلبہ ہوتا یا افیر اسی وقت بنتے تنہائی میں غلط باتیں ہوتی رہتیں بلکہلیٹ نائٹ جاگنے کی وجہ سے ہمارا نارمل بائیولوجیکل کلاک ڈسٹرب ہوجاتا ہے کیسے؟ جواب: ہمیں  نیند لانے کا موجب ایک ہارمون ہے جسے “میلاٹونن مزید پڑھیں

خواب میں الاسٹک دیکھنا

الاسٹک: الاسٹک اس اعتبار سے اچھا ہے کہ کمر پر ازار باندھنے کے کام آتا ہے۔ لیکن یہ ازاربند کے مقابلے میں ڈھیلا اور کمزور بھی ہے اس لیے کمر پر باندھنے کی نسبت سے تو قوت حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہوگا جبکہ ڈھیلے پن کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جائے گا کہ صاحب مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(دوسری قسط) محمد انس عبدالرحیم حفظان  صحت کے راہ نما اصول: سورہ اعراف آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے: کلوا واشربوا ولاتسرفوا، ان اللہ لایحب المسرفین  ترجمہ: کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے” فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد مزید پڑھیں

تین طلاق کے حوالے سے طفیل ھاشمی صاحب کے اٹھائے ہوئے نکات پر تبصرہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ ایک مجلس کی تین طلاقوں کے حوالےسے جناب طفیل ہاشمی کی مختلف تحریرات نظر سے گذریں جن میں انتہائی شد ومد کے ساتھ یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ تین طلاقوں کے وقوع کا جو اتفاقی فیصلہ حضرت عمررضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ہواتھا مزید پڑھیں