جرابوں پر مسح کرنے کی شرائط

سوال:جرابوں کے اوپر مسح کرنے کے بارے میں بتا دیں۔کہ سردی کی وجہ سے یا ٹھنڈے پانی کی وجہ سے بار بار جرابیں اتارنی پڑتی ہیں تو کیا اسے پہن کے مسح کر سکتے ہیں ؟سردی اور ٹھنڈا پانی وجہ ہے اور کوئی وجہ نہیں جیسے زخم وغیرہ نہیں۔ اور کتنے وقت تک کرسکتے ہیں؟ مزید پڑھیں

اسپرے شدہ بالوں پروضوکاحکم

السلام علیکم! بالوں پر سپرے کرنے سے بال اکڑ جاتے ہیں اس صورت میں وضو ہو جائے گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب چوتھائی سر کا مسح کرنا فرض ہے، اسوقت مارکیٹ میں 2 طرح کے ہیئر اسپرے دستیاب ہیں ایک وہ جن سے بالوں پر کوئی تہہ نہیں جمتی دوسرے وہ جو کہ مزید پڑھیں

سفر کے دوران عورت کے لیے وضو میں دستانوں اور جرابوں پر مسح کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۰﴾ سوال:-      اگر عورت سفر میں ہو تو کیا رش میں وضو کرتے ہوئے وہ دستانوں اور جرابوں پر مسح کر سکتی ہے تا کہ بے پردگی نہ ہو؟ جواب :-       قرآنِ پاک میں وضو کے  دوران ہاتھ اور پیر دھونے کو فرض قرار  دیا گیا ہے ،اس لیے مزید پڑھیں

پاجامے کے ساتھ اٹیچ جرابیں وعید میں داخل نہیں

سوال:آج  کل ایسے پاجامے دستیاب ہیں جن کے ساتھ جرابیں اٹیچ(سلی ہوئی) ہوتی ہیں۔کیا ایسے پاجامے کو پہننے سے انسان ٹخنے چھپانے کی وعید میں تو نہیں آتا؟ سائل:محمد عبداللہ صدیقی ﷽ الجواب حامدا ومصلیا  پاجامہ /شلوار ٹخنوں سے نیچےلٹکانے پر حدیث شریف میں وعید وارد ہوئی ہے اور ایک حدیث مبارکہ  میں اس کی مزید پڑھیں

آگ سے جلے ہوئے مریض کی طہارت کا حکم

فتویٰ نمبر:3031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک مسئلہ ہے ارجنٹ جواب چاہیے کہ ایک عورت آگ سے جل گئی ہے اب وہ نمازوں کے لیے کیا تیمم کرے کیونکہ پورا جسم جل گیا ہے پانی.کا استعمال نہیں.کرسکتی یورین بیگ لگا ہوا ہے ہسپتال میں ہے کیا وہ نماز کے لیے تیمم کرے اور پاکی کا مزید پڑھیں

عام موزوں پہ مسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:877 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! عام موزوں پہ مسح کر کے تو نماز نہیں ہوتی لیکن اگر ہم مسجد جائیں اور امام کو موزے پہنے ہوئے دیکھیں تو کیا ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں اپنی انفرادی نماز پڑھ لیں ؟ (یہاں عام طور پر لوگ عام موزوں پہ مسح کرتے ہیں) مزید پڑھیں

وضومیں سنت چھوٹ جانے کی صورت میں وضو کا حکم

 السوال:وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوگا یا نہیں. سائل:محمد احمد فتویٰ نمبر:286  الجواب حامدةو مصلية وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوجائےگا۔ کیونکہ سنت چھوڑ دینے سے وضو میں کوئی فرق نہیں آتا، البتہ سنت چھوڑنے کی عادت بنانی نہیں چاہیے۔سنت چھوڑنے کی عادت سخت گناہ کی بات ہے۔ “قال مزید پڑھیں