آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم

سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں

نفع رکھنے کی شرعی مقدار

کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلہ  کے بارے میں: ایک شخص کوئی چیز 100 روپے کی خریدتا ہے اور اسکو 1000 /2000 روپے میں فروخت کرتا  ہے  (اگر چہ وہ اس کا مالک ہو تا ہے جتنے میں چاہے فروخت کرے )آیا اتنا نفع  (10گنا یا 20 ) رکھ  فروخت کرنے کا کیا حکم مزید پڑھیں

کراٸے پر دیے مکان پر زکوة کا حکم

فتویٰ نمبر:4002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ! مسئلہ اگر ایک شخص کرائے کے مکان می رہتا ہو اور کسی اور جگہ ذاتی مکان کرایہ پر دیا ہو وہاں کا کرایہ یہاں ادا کرے تو کیا اس مکان پر زکوةواجب ہوگی .برائے مھربانی رہنماٸی فرماٸیں  والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام مزید پڑھیں

مہر کی کم ازکم اور زیادہ سے زیادہ مقدار

فتویٰ نمبر:659 سوال :مفتي صاحب ! نکاح میں مہرکی کم ازکم اور زیادہ سے زیادہ کتنی رقم ہونی چاہیے؟ سائلہ : ام احمد بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب شريعت ميں مہر کی کم ازکم مقدار دس درہم ہے۔ دس درہم کا صحیح وزن دو تولہ ساڑھے سات ماشہ 32) گرام(چاندی ہے۔ لہذا مزید پڑھیں

رکوع اور سجدوں کی تسبیحات

سوال:السلام و علیکم! نمازوں میں جو رکوع اور سجدوں کی تسبیحات کی جو ترتیب ہے وہ ترتیب کیا ہے؟ اس کو ترتیب سے نہ  پڑھیں تو کوئی حرج ہوگا؟ مستفتیہ:ام اروبہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:290 الجواب باسم الملک الوھاب وعلیکم السلام!  رکوع اور سجود کی تسبیحات سنت ہے۔رکوع میں سبحان ربی العظیم اور سجدے میں مزید پڑھیں

امام صاحب مقتدی سے اوپر کھڑا ہو

سوال:اگر امام صاحب اپنا مصلیٰ چوکی پر بچھا کر نما ز پڑھائیں اور مقتدی فرش پر کھڑے ہوں تو کیا نماز ہوجائیگی ؟ فتوی نمبر:116 جواب:صورتِ مسؤلہ میں اگر امام کی چوکی ایک ذراع (ہاتھ) اونچی ہو اور مقتدی ایک ذراع کی مقدار نیچی جگہ پر ہوں اور یہ کسی عذر کی وجہ سے نہ مزید پڑھیں

کیا سرمہ لگانا شرعی حکم ہے

فتویٰ نمبر:581 کیا سرمہ لگانا شرعی حکم ہے؟ اس کی سالانا کم سے کم مقدار مقرر ہے؟ جواب:سرمہ لگانا مطلقا آپ ﷺ کی سنت ہے کسی دن کے ساتھ مخصوص نہیں ، لہذا جس وقت بھی سنت سمجھ کر لگا یا جائے سنت کا ثواب ملے گا ، البتہ آپ ﷺ کا معمول مبارک رات مزید پڑھیں

مہر شرعی کی مقدار

سوال: مہر شرعی کی کم  سے کم مقدار کتنی ہے ؟ جواب:مہر شرعی  کی کم سے کم مقدار  دس درہم  ( تقریبا دو تولے  سات ماشے   احتیاطاً تین تولہ چاندی ہے ) اور زیادہ کی  کوئی مقدار  مقرر نہیں  (الفتاویٰ ھندیہ:1/2۔4)