تعارف سورۃ البینۃ

اس سورت میں تین امور سے بحث کی گئی ہے (۱) اہل کتاب کا خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے بارے میں موقف،یہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا انتظار کررہے تھے؛ لیکن ان کا یہ خیال تھا کہ آخری نبی بنی اسرائیل میں سے ہوگا؛ لیکن جب مزید پڑھیں

عالم کا کسی عورت کو بغیر پردے کے تعلیم دینا

سوال:  عالم  مرد حضرات  کا بغیر  کسی پردے  کے اہتمام   کے عورتوں  کو تعلیم  دینا کیسا ہے  ؟  جواب:  ان حضرات  کا عمل  خلاف شرع  ہے لہذا  خلاف شرع  کام خواہ  کوئی بھی  کرے   اسے  جائز نہ کہاجائگا  اس سےا جتناب ضروری ہے ۔  قرآن پاک  میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ۔   ” قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ اللَّيل

اس سورت کا موضوع انسانوں کے مختلف قسم کے اعمال او رجدوجہد ہے، جب اعمال او ر جہد وسعی کا رخ مختلف ہے تو ا س کے نتائج بھی مختلف برآمد ہوتے ہیں،اس کی ابتدائی آیات میں تین قسمیں کھاکر فرمایاگیا ہے کہ اے انسانو! تمہاری سعی مختلف ہے کوئی متقی ہے اور کوئی شقی مزید پڑھیں

دینداری باعثِ شرم

(١٣) عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِی ِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَسْتَخْفِیْ الْمُؤْمِنُ فِیْھِمْ کَمَا یَسْتَخْفِی الْمُنِافِقُ فِیْکُمُ الْیَوْمَ۔ (کنزالعمال ج١١،ص١٨٦) ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مومن شخص لوگوں میں اس طرح چھپ کر مزید پڑھیں

تعارف سورۃالمؤمن

یہاں سے سورۂ احقاف تک ہر سورت حٰمٓ کے حروف مقطعات سے شروع ہورہی ہےجیسا کہ سورہ بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا تھا ان حروف کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا چونکہ یہ سات سورتیں حٰمٓ سے شروع ہورہی ہیں اس لیے  ان کو حوامیم کہا جاتا ہے اور مزید پڑھیں

ایمان کی حقیقت

س… ایمان کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ج… حدیث جبرائیل میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا پہلا سوال یہ تھا کہ اسلام کیا ہے؟ اس کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کے پانچ ارکان ذکر فرمائے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا دوسرا سوال یہ تھا کہ: ایمان کیا مزید پڑھیں