سیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ کا حکم

فتویٰ نمبر:892 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  بینک کےسیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ حلال ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا حرام مال سے تنخواہ ملنے کا متعلق شریعت کا اُصول یہ ہے کہ اگر مال حرام اور حلال سے مخلوط ہو اور حرام مال زیادہ ہو ، تواس سے تنخواہ یا ہدیہ لینا جائز نہیں، لیکن اگر مزید پڑھیں

جائے ملازمت وطن اقامت کہلائے گا؟

سو ال:میں اپنے گھرسے 80کلومیٹردور ڈی جی خان میں اپنے ایک عزیزکے گھر اپنی بیوی اورامی کے ساتھ رہتاہوں،یہاں ہم نے دوسال رہناہے،اورہم ہرہفتے اپنے گھرتونسہ جاتے ہیں،توکیاہم یہاں ڈی جی خان میں پوری نمازپڑھیں گے یاقصرکریں گے؟ فضل ہادی۔ الجواب حامدة ومصلیة: اس مسئلے میںہمارےاکابر رحمھم اللہ تعالی کا اختلاف ہےاس میں دو مؤقف مزید پڑھیں

بینک کی ملازمت کا حکم 

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:150 مجیب  مولا نامحمد عالمگیر چنیوٹی صاحب دارالافتاء دارالعلوم کراچی ١٤  مصدقہ مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلہم دارالافتاء دارالعلوم کراچی١٤ ناشر  دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی ۱۴ استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں: (ا) کہ زید بنک میں مزید پڑھیں

قربانی کے ساتویں حصے میں مختلف افراد کا مشترکہ نیت کرنا

فتویٰ نمبر:15 مفتی اعظم پاکستان  حضرت مولانا مفتی شفیع صاحب ؒ  کا فتویٰ سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین  ومفتیان  شرع مبین کہ لوگ ایک سال کے لیے مزدور   رکھتے ہیں ،ا س کی اجرت  کے اندر ایک سال کا کھانا بھی داخل ہے کیا اس مزدور کو اپنی  قربانی  کے گوشت  سے کھانا کھلانا مزید پڑھیں

فلاورز کی خرید وفروخت کا حکم اور ویلنٹائن وکرسمس کی مارکیٹنگ کا حکم

فتویٰ نمبر:557 سوال:میں گلشن اقبال میں سوفٹ وئیر ھاہوس میں جاب کرتا ہوں ہمارا کام انٹر نیٹ مارکیٹنگ کا ہے ہم لوگوں کی اپنی فلاورز کی ویب سائیٹ ہے ہم آن لائن فلاورز سیل کرتے ہیں ہم لوگ مارکیٹنگ کرتے ہیں تاکہ ہماری ویب سائیٹ آن لائن فلاورز ڈیلیوری کی ٹاپ ویب سائیٹ میں آجائے مزید پڑھیں

کیا نرس پردے میں رہ کراپنے فرائض انجام دے سکتی ہے

فتویٰ نمبر:521 سوال: کیا نرس پردے میں رہ کر اپنے فرائض انجام دے سکتی ہے مثلا غیر محرم کو ڈرپ لگانا  انجکشن لگانا وغیرہ ؟ جواب:پردے کی صورت میں گناہ گار نہ ہوگی جبکہ بغیر پردے کے گناہ گار ہوگی، نیز عورت کیلئے ملازمت کی تفصیل کا حم درج ذیل ہے: واضح رہے کہ عورت کی مزید پڑھیں

الھدیٰ انٹرنیشنل میں کام کرنے کا شرعی حکم

سوال:  الھدیٰ  انٹرنیشنل  میں کام کرنے  کی شرعی حیثیت  کیا ہے   اسکی تنخواہ   لینا کیسا ہے ؟    جواب : الھدیٰ  انٹرنیشنل  کے نظریات   اکثر   غلط ہیں  ان میں سے بعض   واضح   گمراہانہ   بعض  جمہورا امت  کے خلاف   ہیں بعض   فتنہ  انگیز ہیں جس سے مسلمانوں   کے درمیان   افتراق  وانتشار  پیدا ہونے کا  فتویٰ  اندیشہ مزید پڑھیں

الھدیٰ انٹرنیشنل میں کام کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے

فتویٰ نمبر:539 سوال:  الھدیٰ  انٹرنیشنل  میں کام کرنے  کی شرعی حیثیت  کیا ہے   اسکی تنخواہ   لینا کیسا ہے ؟  جواب : الھدیٰ  انٹرنیشنل  کے نظریات   اکثر   غلط ہیں  ان میں سے بعض   واضح   گمراہانہ   بعض  جمہورا امت  کے خلاف   ہیں بعض   فتنہ  انگیز ہیں جس سے مسلمانوں   کے درمیان   افتراق  وانتشار  پیدا ہونے کا  فتویٰ مزید پڑھیں