قرض

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک سوال کا جواب دے دیجئے. ایک شخص نے ایک دوسرے شخص کو کہا کے میں  تمھیں یورپ میں گھر لے کر دیتا ہوں اور وہ اس شخص سے تین ہزار یورو لے کر جاتا ہے اور اپنے نام کا چیک دے دیتا ہے  اور تین مہینے مزید پڑھیں

مضاربت

اسلام علیکم ورحمۃاللہ  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں مرسلین اور یوسف نے  مل کر ایک بزنس شروع کرنے  کے ارادہ سے ایک جگہ کرائے پر لی اور ابھی بزنس شروع نہ کر پائے تھے کہ معلوم ہوا اس میں سود کا شائبہ ہے جسے سود کی وجہ سے بند کر مزید پڑھیں

ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنےپرخرابی کاضمان

سوال : ہم نے ساؤنڈ سسٹم اپنے پڑوسی سے لے کر استعمال کیا جب واپس کیا تو اس کا کہنا ہے کہ سسٹم خراب ہوگیا  ہے اور سسٹم کے 25 ہزار مانگ رہا ہے شرعی رہنمائی فرمادیں اس کا ضمان کس پر ہے؟ سائل : جنید خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا             مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں

مزدورکوبطورمزدوری گندم دینا

الجواب حامداومصلیا  1۔ صورت مسؤلہ میں اگر پہلے سے طے ہوجائے کہ جو گندم تھریشر سے گاہی جائے اسی میں سے کچھ خاص مقدار (مثلا پانچ من یا دس من گندم) بطور مزدوری دی جائے گی تو یہ ناجائز ہے۔ اور اگر یہ پہلے سے طے نہ ہو کہ گاہی جانے والی گندم سے مزدوری مزید پڑھیں

 اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا

فتوی نمبر: 5054 سوال: ایک خاتون کا سوال ہے کہ آج کل بچہ کی ڈلیوری کے وقت ڈاکٹر ذرا سی بات پر آپریشن کا کہہ دیتی ہیں جس کے آگے زندگی میں نقصانات ہیں اگر کوئ یہ سمجھتا ہو کہ ڈاکٹر نے بلاوجہ آپریشن کا کہا ہے اور آپریشن نہ کروائے تو کیا شرعاً یہ اپنی مزید پڑھیں

بلا اجازت شوہر کے مال میں تصرف

فتوی نمبر:5041 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمةالله وبركاته اگر کسی میاں بیوی نے عمرہ کی نیت سے ایک لاکھ روپےکی بی سی ڈالی اور وہ رقم موصول ہونے کے بعد بیوی نے شوہر کے علم میں لائے بغیر اس رقم سے سونے کے سکے خریدلئے کہ جب جانا ہوگا اس وقت وہ پیسے مزید پڑھیں

عورت کا مسجد میں امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5032 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ! کیا عورت امام کے پیچھے جماعت سے نماز پڑھ سکتی ہے جبکہ یہ معلوم نہ ہو کہ امام صاحب نے عورتوں کی جماعت کی نیت کی ہے یا نہیں؟اور امام شافعی مذہب کے بھی ہوسکتے ہیں اور اہل حدیث بھی  والسلام الجواب حامداو مصليا عام نمازوں میں (جن مزید پڑھیں

کیا بٹ کوائن کا مالک شخص زکوة لے سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته!  اگر کسی کے پاس ڈیڑھ لاکھ کے بٹ کوائن ہوں لیکن وہ اس لیے نہیں بیچ رہے کہ اس میں ابھی بہت نقصان ہے تو کیا وہ زکوة لے سکتی ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! احتیاط یہ ہے کہ یہ مزید پڑھیں

بلا اجازت کسی کتاب کی تصویر کھینچنا

فتویٰ نمبر:4052 سوال: میں ایک جگہ کتاب خریدنے گئی ،کچھ ایشو تھا تو میں نے ان سے کہا کہ آپ مجھے کتاب کی پکچر لینے دیں میرا کام اس سے بھی ہوجائے گا ،لیکن انہوں نے منع کردیا کہ ہماری کتاب سیکنڈ ہینڈ ہوجائے گی ہم آگے کیسے سیل کریں گے وغیرہ  مجھے پوچھنا ہے مزید پڑھیں

خواب میں اژدھادیکھنا

اژدھا: اژدھا طاقتور دشمن ہوتا ہے۔ اژدھا اسے کھا گیا ہے تو دشمن اسے مار ڈالے گا اور اگر اس نے اژدھا کھا لیا ہے تو دشمن پر فتح پائے گا اور اس کا مال بھی اسے مل جائے گا۔ اژدھے کو اپنا تابع پایا تو مطلب ہے بڑا دشمن اس کے تابع ہوگا اورکاروبار مزید پڑھیں