پریمیم بانڈز کا حکم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محترم جناب مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حکومت  نے کچھ عرصہ  قبل ایک نیا پریمیم پرائز بانڈ جاری کیاہے  ۔ جس میں حامل بانڈ کو  بہت  سی سہولیات  سے نوازا جاتا ہے  مثلا سا ل میں دو مرتبہ  اس پر  نفع دیاجاتا ہے مزید پڑھیں

سونے کی کمیٹی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:86 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام    مندرجہ ذیل  مسئلہ کے  بارے میں  ! ہمارے ہاں بازار میں تاجروں کے مابین ایک کمیٹی  ڈالی  گئی ہے  جس کا  طریقہ کار مندرجہ ذیل  ہے ۔ کمیٹی کا  طریقہ کار : ہر ممبر  ماہانہ بنیادپر  10 گرام سونا  ( خواہ ا س کی قیمت  جتنی بھی  مزید پڑھیں

مختلف ملکوں کی کرنسی کی خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:12 سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں  زید نے عمر سے  200 ڈالر قرض  لیا اورادائیگی  قرض پاکستانی  روپے  طے  پائی ۔ اور ڈالر  کی قیمت  ادائیگی  کے وقت  متعین  کیا گیا۔ جس وقت  قرض لوٹادے گا  اسی دن کے ریٹ کے مطابق  پاکستانی  روپے  دے گا ۔کیا س مزید پڑھیں

بیع العینہ صورتیں و حکم

فتویٰ نمبر:449 بیع العینہ ایک ایسی بیع ہے جسے قرض کی جگہ استعمال کیا جانا عقلا ممکن ہے اور اس میں قرض دینے والے کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ اس کی صورتیں اور اس کا حکم درج ہے:۔ صورتیں: بیع العینہ کی فقہاء کرام نے مختلف صورتیں ذکر کی ہیں۔ اول: کسی شخص کو دس مزید پڑھیں

ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھجوانے کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:57 سوال: ایزی  پیسہ  کے ذریعے وقم بھجوانا کیسا ہے ؟کیا رقم کی ترسیل پر دی جانے والی  رقم سود ہے ؟  الجواب حامداومصلیاً  ایزی  پیسہ ایک ٹیلی کیمیونیکیشن کمپنی ” ٹیلی نار ” کی جانب سے صارفین  کو دی جانے والی  سہولت ہے  جس کے  تحت صارف اپنی رقم ایک جگہ مزید پڑھیں

پے آڈر کا حکم

 سوال: بے آڈر  چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے ؟ اس  طور پر کہ زید کے ایک  لاکھ بینک میں تھے تو اس نے دس پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوالیے  پھرعمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پے آڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانے کا خرچہ بچ مزید پڑھیں

گزشتہ کئی سالوں کے قر ض پر زکوةکاحکم

سو ال :ایک آدمی پر میرا قرضہ تھا جس کے ملنے کی ساری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ میں نے ان پیسوں کی زکاۃ آٹھ سال نہ نکالی۔ اب آٹھ سالوں کے بعد وہ قرضہ مجھے مل گیا ہے۔ کیا گزشتہ آٹھ سالوں کی زکاۃ مجھے نکالنی ہے؟ فتویٰ نمبر:233 الجواب حامدةومصلیة: ۔قرض دین قوی ہے مزید پڑھیں

سود کی تعریف

فتویٰ نمبر:625 سوال:جناب سود کی تعریف سے ہمیں آگاہ کیجیے  “الجواب باسم ملھم الصواب “ سود عربی میں ربا کو کہتے ہیں لغت میں ربا کا معنی زیادتی بڑھوتی اوربلندی ہے-سود دو طرح کا ہوتاہے ایک قرض کے لین دین میں اور ایک چیزوں کے لین دین میں۔قرض لینے دینے میں جو سود ہوتا ہے مزید پڑھیں

والدہ کے انتقال پر میراث کی تقسیم

فتویٰ نمبر:686 استفتاء: میری والدہ کا ایک ماہ پہلے انتقال ہوا ہےاور،وراثت کی تقسیم کس طرح کی جائے،میں اکلوتا ہوں اور میرے نانااور والد صاحب حیات ہیں؟ الجواب حامدة و مصلیة سب سے پہلے اس عورت کا کفن دفن کیا جائے گا جو شوہر کے ذمے ہے.پھر مرحومہ کے چھوڑے ہوئے مال میں سے اس مزید پڑھیں