وراثت میں بیوی بیٹی والد بھائی اور بہن کے حصے

فتویٰ نمبر:628 سوال :میرے بہائی کا پچھلے دنوں رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے اس نے اپنے پیچھے مندرجہ ذیل زندہ وارثین چھوڑے ہیں۔ ایک بیوی ایک بیٹی ڈھائی ماہ کی ہے ، والد، بہن ،بھائی،آپ سے گذارش ہے کہ اس کے ورثے میں سے اوپر دیئے گئے وارثین کے شرعی حصے متعین کر کے مزید پڑھیں

عورت مہر کی رقم واپس دے اور شوہر خلع تو کیاحکم ہوگا؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:36 باسمہ سبحانہ وتعالیٰ  محترم جناب مفتی صاحب  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! نہایت ہی ادب سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں استفتاء مطلوب ہے : ڈاکٹر ارم بن سلیم کی شادی شارخ ولد ہارون سے ہوئی تھی ۔ شادی کے کچھ عرصے کے بعد پتاچلاکہ شارخ مزید پڑھیں

کیا مقرض بینک ٹرائزیکشن کے پیسے خود ادا کرے گا

فتویٰ نمبر:632 سوال:زید نے بکر سے قرض لیا مثلا 3 لاکھ روپیہ اب کیا زید بکر سے بینک ٹرانزیکشن کے 900 روپے کا بھی مطالبہ کر سکتا یے یا نہیں؟ الجواب حامداومصلیا ً صورت مسئولہ میں اصل تو یہی ہے کہ اگر مقرض (یعنی قرض دینے والا ) نے بطور قرض نقد رقم دی ہو تو مزید پڑھیں

ادھار فروخت کی گئی چیز پر تاخیر کی وجہ سے اضافہ لینا

فتویٰ نمبر:467 سوال: میری راشن کی دکان ہے۔ لوگ ہم سے راشن لے جاتے ہیں اور پیسے واپس کرنے میں بہت دیر لگاتے ہیں۔ اب اگر ہم پیسے ہر مہینے کے اعتبار سے لیں تو یہ سود ہے۔ براہ مہربانی کوئی ایسی صورت بتائیں کہ ہم اپنے مال کو جتنی دیر تک مشغول رکھتے ہیںاس پر مزید پڑھیں

ایزی پیسہ جائز ہے یا ناجائز؟

سوال ایزی پیسہ جائز ہے یا ناجائز؟تفصیلاً وضاحت فرمائیں، تاکہ میری رہنمائی ہو سکے۔ (اشفاق الیاس) جوابایزی پیسہ کی سروس حاصل کرنے میں درحقیقت دو معاملے ہوتے ہیں: ایک ’’حوالہ‘‘ (مذکورہ صورت میں ایک جگہ رقم بطور قرض دے کر دوسری جگہ وصول کرنا)کا معاملہ جو تین اشخاص یعنی کسٹمر(محیل)، دکاندار(محتال علیہ) اور رقم وصول مزید پڑھیں

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ڈسکاؤنٹ کی تفصیل

فتویٰ نمبر:478  بذریعہ کریڈٹ ڈیبٹ  کارڈ  پیمنٹ کرنے پر  بعض  ریسٹورنٹ  یا بینک  والے 10 فیصد  ڈسکاؤنٹ  دیتے ہیں، جو آج کل  نارکیٹ میں بہت رائج ہے  اس میں کارڈ ہولڈر  کبھی سودی بینک کا ہوتا ہے  اور کبھی غیر سودی بینک کا  نیز کارڈ ہولڈر کا  اکاؤنٹ  کبھی کرنٹ  اور کبھی سیونگ ہوتا ہے مزید پڑھیں

حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:708 حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟  جواب :ہمارے ملک میں سرکاری سطح پر زکوٰۃ وصول کرنے کا نظام قائم ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے مالیاتی اداروں سے زکوٰۃ وصول کی جاتی ہے، کمپنیاں بھی زکوٰۃ کاٹ کر حکومت کو ادا کرتی ہیں۔ اس مزید پڑھیں