گزشتہ سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 1۔ایک خاتون نے تقریبا پندرہ سولہ برس قبل سونے کا زیور خریدا۔۔جوکہ ساڑھے سات تولے سے تو کم ہے۔۔۔لیکن اب چونکہ سونے کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں تو وہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچ رہا ہے۔۔لیکن ممکن ہے پچھلے سالوں میں جب سونا مہنگا نہیں تھا اسوقت مزید پڑھیں

میت کے ذمے واجب الأداء مہر معاف کرنا

سوال :ایک عورت کے شوھر کا انتقال ہوگیا اور اسکے ذمہ مہر ادا کرنا باقی تھا وفات کے بعد اگر معاف کردے تو صحیح ہوگا؟اور اگر آدھا مانگے تو؟ الجواب باسم ملہم الصواب مہر کا معاملہ قرض کی طرح ہے، عورت خوشی سے معاف کردے تو زندگی میں کرے یا شوہر کے مرنے کے بعد مزید پڑھیں

زکوٰۃ کا مسئلہ

سوال:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گھر میں کام کرنے والی خاتون کے بیٹے نے بینک سے لون لیا ہے لیا ان کا قرض زکوٰۃ سے اداہو جائےگا؟ جواب: بینک سے قرضہ لینے کی صورت میں سودی معاہدہ کرنا پڑتا ہے سود کے متعلق قرآن و حدیث میں سخت ترین وعید وارد ہے. جس سے احتراز کرنا مزید پڑھیں

قربانی کےپیسوں کی ادائیگی قسطوں میں کرنےکاحکم

سوال: باجی قربانی کے لئے پیسوں کی ادائیگی کیا قسطوں میں کر سکتے ہیں جیسے تھوڑے ابھی قربانی سے پہلے دیئے تھوڑے قربانی کے بعد اگلے مہینے دیے جائیں۔ الجواب حامدا و مصلیا۔ اگر کوئی صاحبِ نصاب نہیں تو قرض لے کر اپنے آپ پر اضافی بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے، کیونکہ جو صاحبِ نصاب نہیں مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سے حاصل ہونے والا سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ ۲۔ زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ یادوسرے  فقراء پر تصدق لازم ہے؟ نیز کیازید مزید پڑھیں

سودکی تعریف

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:-      سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی  جواب :-       سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد  ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں

کیاآس پڑوس سے اشیاء کا تبادلہ سود کے حکم میں ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۰﴾ سوال:- ایک مسئلے میں رہنمائ درکار ہے آس پڑوس میں اشیاکا بسا اوقات تبادلہ کیا جاتا ہے مثلا گھر میں چینی ختم ہے اور ارجنٹ ضرورت ہے تو پڑوس سے لے لی اور بعد میں ان کو واپس کردینا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ چیز سود کے مزید پڑھیں

ترکہ کی تقسیم کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۱﴾ سوال :-  میرے ایک قریبی رشتہ دار کو ورثہ کی تقسیم کی مد میں آپ سے جواب درکار ہے ۔اس رشتہ دار کے ماں باپ کا انتقال ہو چکا ہے ۔اس کی دو بہنیں ہیں اور تین بھائی ہیں ۔ان کا ایک مکان ہے جس کی مالیت 15 مزید پڑھیں