پےآرڈر چیک فروخت کرنا

سوال: پے آرڈر چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے؟ اس طور پر کہ زید کے ایک لاکھ بینک میں تھے تو اس نے 10پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوا لیے ، پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پےآرڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانےکا خرچہ بچ جائے مزید پڑھیں

سودی قرضہ کے حصول میں معاونت

 فتویٰ نمبر:5011 سوال: السلام علیکم! باجی، سود کی بہت زیادہ وعید ہے۔ باجی، ایک عورت ہے اس کا بھائی نے اسے کہا کہ میں نے قرضہ دینا ہے کسی کا مجھے سود پر پیسے نکلوا دو۔ اس نے منع کر دیا۔ بھائی نے لڑائی کی پھر اس نے نکلوا دی۔ وہ عورت نادم ہے اپنے کیے مزید پڑھیں

وجوب زکوة کے لیے حولان حول کی شرط 

فتویٰ نمبر:5008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔۔۔ایک خاتون نے سوال پوچھا ہے کہ دو سال پہلے ان کے بیٹے نے سات لاکھ کا پلاٹ خریدا تھا ، پچھلے سال رمضان میں ان گھر والوں پر قرض چڑھا ہوا تھا تو اس پلاٹ کی زکوة نہیں نکالی تھی، اس سال رمضان سے مزید پڑھیں

سودی پیسہ بطور قرض لینا۔ 

فتویٰ نمبر:4071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا صورت مذکورہ میں علما کا مزید پڑھیں

قرضدار پر زکوة کا حکم

فتویٰ نمبر:4025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  زید کو سال گزشتہ کی زکوہ 50000 دینی ہے اور ایک مہینہ بعد اگلے سال کی بھی فرض ہوجائے گی اس کے علاوہ ایک مہینے کے اندر اندر اسے 120000 کا قرضہ لازمی بھی دینا ہے۔۔۔ اب زید کے لیے دونوں میں سے کس کی ادائیگی ضروری ہے ؟ مزید پڑھیں

جہیز کے سامان کے لیے زکوةکی رقم دینا

فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میں یہاں انڈیا میں رہتی ہوں۔یہاں میرے جاننے والے رشہ دار میں ایک خاتون ہیں جو بیوہ ہیں، جب ان کے شوہر زندہ تھے تو ان کے حالات بہتر تھے اور کھاتے پیتے تھے۔ ان کے شوہر کے انتقال کے بعد سے ان کے حالات بہت خراب ہیں ۔لوگوں مزید پڑھیں

 رہن میں سود 

فتویٰ نمبر:2082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم اگر کسی کو اپنے پلاٹ کی فائل دے کر پلاٹ کی قیمت کے برابر رقم لی ہو اور بولیں کہ جب رقم واپس کریں گے تو دو لاکھ زیادہ دے کر فائل واپس لے لیں گے۔کیا یہ سود میں شامل ہے یا رہن ہوگا؟ تنقیح :یہ کاغذات مزید پڑھیں

گھر گروی رکھوانا

فتویٰ نمبر:931 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  گھر گروی(رہن)رکھنے کے متعلق بتادیں یہ صحیح ہے کہ نہیں؟ اب گھر گروی ہونے کے ساتھ اس کا کرایہ بھی بہت کم طے کر لیا جاتا ہے یہ تاویل کرنے کے لیے کہ گروی (رہن) پر گھر نہیں لیا تو اس کا کیا حکم ہے؟  والسلام الجواب حامداو مزید پڑھیں

ڈالرقرض لے کرپاکستانی کرنسی میں واپسی

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:177 کیافرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےعمرسے200ڈالرقرض لیااورادائیگی قرض پاکستانی روپے طے پائی ،اورڈالر کی قیمت ادائیگی کے وقت کومتعین کیاگیا۔یعنی جس وقت قرض لوٹائے گااسی دن کے ریٹ کے مطابق پاکستانی روپے دے گا۔کیااس طرح کامعاملہ کرناجائز ہے ۔ الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکرکردہ صورت جائز نہیں مزید پڑھیں

قرض کی ادائی اسی ملک کے نقدی میں کی جائے جس میں لیا تھا۔

فتوی نمبر:887 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ایک شخص نے اپنے دوست کو تین سال پہلے قرض دیا سعودی ریال کی صورت میں اس وقت ریال کی قیمت تقریبا پاکستانی 28 روپے تھی…قرض دیتے وقت طے پایا تھا کہ ادائیگی ریال کی صورت میں ہی ہوگی..دونوں اس پہ راضی ہیں .اب ریال مزید پڑھیں