حرام  مال سے قربانی، مضاربت، بیوی بچوں کا خرچہ

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:166 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم  الجواب حامداً و مصلیاً (١) قربانی کے جانور میں ایسے شخص کو شریک نہیں کرنا چاہیے جس کی آمدنی حلال نہ ہو البتہ اگر کسی ایسے شخص کو اپنی قربانی میں شریک کرلیا ہے تو ایسی صورت میں بعض علماء کے نزدیک اس شخص سمیت کسی مزید پڑھیں

قربانی کا نصاب

فتویٰ نمبر:28 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ بخدمت گرامی محترمی و مکرمی صاحب زید مجدھم السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ قربانی کے نصاب سے متعلق کافی عرصے سے علمی حلقوں میں یہ تشویش چلی آ رہی ہے  کہ اس کا نصاب چاندی کے ساتھ مربوط کرنے مزید پڑھیں

دوتولہ سونے پر قربانی کا حکم

فتویٰ نمبر:376 بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:میرے پاس دو تولہ سونا ہے جس کی زکوۃ میں نہیں دیتی,کیا مجھ پر قربانی بھی فرض نہیں ہے؟ ثہیرہ فاطمہ واں بھچراں الجواب حامدۃ ومصلیہ آپ کیوں زکوۃ نہیں دیتیں؟ کیا آپ پر قرض ہے؟اگر قرض نہ ہونے کے باوجود آپ زکوۃ اور قربانی ادا نہیں کررہیں تو مزید پڑھیں

حاملہ جانور کی قربانی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:123 بخدمت جناب  مفتی صاحب  ہم نے غلطی سے قربانی کی غرض سے ایسی گائے خرید لی ہے جس کے پیٹ میں  بچہ ہے ، حصہ داروں میں  چند لوگ قربانی  کرنے پر آمادہ ہیں ،ا ور چند لوگوں کو اعتراض ہے  ۔   برائے مہربانی  ہمیں یہ بتائیں  کہ کیا یہ مزید پڑھیں

شہر کے آدمی کی دیہات میں نماز سے پہلے قربانی

سوال:- ۱۰؍ ذوالحجہ کو دن میں عید الاضحی سے پہلے اگر کوئی شخص اپنا قربانی کا جانور دیہات میں خود لے جائے ؛ تاکہ جلد گوشت کھانے کے لئے مل جائے اور وہ نماز شہر میں آکر پڑھتا ہو تو کیا اس طرح اس کی قربانی درست ہوجائے گی ؟ فتویٰ نمبر:261  جواب : – مزید پڑھیں

ایک جانور کی قربانی  سارے گھر والوں  کی طرف سے کافی ہوسکتی ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:378 مسئلہ کی تحقیق  احادیث کی روشنی میں  سوال: عن جابر بن عبداللہ  قال ضحیٰ رسول اللہ ﷺ بکبشین  فی یوم العید  فقال حین  وجھھا : انی وجھت وجھی للذی  فطر السمٰوٰت والارض  حنیفاًوماانا المشرکین الی قولہ اللھم منک ولک عن محمد وامتہ  الخ ، رواہ الدارمی عن جابر  بن عبداللہ الی قولہ اللھم مزید پڑھیں