تعارف نورمحمد ریسرچ سینٹر

﷽ نورمحمد ریسرچ سینٹر (مؤسس ومہتمم: مولانا مفتی عثمان نوی والا دامت برکاتہم العالیہ) (معاونین:مفتی انس عبدالرحیم صاحب ،مفتی حارث محمود صاحب) قیام کے اغراض ومقاصد 1۔ترویج دین : نبی کریم ﷺآخری نبی ہیں۔امت مسلمہ آخری امت ہےاوراسلام محکم ،اٹل اور قیامت تک جاری وساری رہنےوالا،ایک ابدی قانون حیات ہے۔ یہ دین قیامت تک اسی مزید پڑھیں

بالوں کا جوڑا سر کے اوپر بنانے کا حکم

سوال:1:اگر عورت بال سر کے اوپر اونٹ کی کوہان کی طرح باندھیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ 2:اور اگر گھر میں محرم ہو تو بالوں کو چوٹی پر باندھناجائز ہے؟ جواب: دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ فرمائیں۔ 1: عورت کےلیے بالوں کو جمع کرکے سر کے اوپر جوڑا باندھنا جائز نہیں۔حدیث مبارک میں مزید پڑھیں

 جمعہ کی فضیلت 

فتویٰ نمبر:4056 سوال کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ “حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالی قیامت کے دن، دنوں کو ان کی اصلی حالت پہ اٹھائے گا۔ اور جمعہ کا دن جگمگاتا ہوا روشن بنا کر اٹھایا جائے گا۔ جمعہ مزید پڑھیں

آگ اور پانی کا ایک ساتھ نکلنا قیامت کی علامت ہے؟

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سعوی عرب کے شہر مکہ میں زمین سے ایک ساتھ آگ اور پانی نکلے ہیں اور قرآن میں یہ قیامت کی علامت لکھی ہوئی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟الجواب حامداو مصليا قرآن و حدیث کی کسی مستند کتاب میں علامات قیامت میں سے یہ علامت نہیں ملی۔اس کے مزید پڑھیں

توبہ کے بعد قیامت میں گناہ پر گواہی دی جائے گی؟

فتویٰ نمبر:4085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  (1)ہمارے اعضاء سے جو گناہ سرزد ہوتے ہیں قیامت کے دن ہر ایک عضو گواہی دے گاتو کیا جو گناہ معاف ہوئے ہوں تب بھی گواہی دیں گے؟ (2)اگر ہم ان گناہوں پر استغفار کریں اور شرمندہ ہوں اور پھر سے وہ گناہ ہوجاتے ہوں تو کیا پھر بھی مزید پڑھیں

قیامت کی نشانی بچے بوڑھے ہونا

فتویٰ نمبر:3065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  تم اس دن کے عذاب سے کیسے بچ سکو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا{سورۃ مزمل ۱۷} بے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔ اس کے ساتھ ایک نومولود بچے کی تصویر لگائی گئی، کہا جا رہا ہے کہ یہ بچہ بوڑھا پیدا ہوا ہے اور مزید پڑھیں

قسطنطنیہ پر حملے میں شرکت کی بناء پر یزید کے جنتی ہونے کا عقیدہ رکھنا

مولانا صاحب تقریر فرما رہے تھے تو اس میں انھوں نے کہا کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ : جس نے قسطنطنیہ کی جنگ لڑی وہ لشکر جنتی ہوگا اور انہوں نے کہا کہ اس لشکر میں یزید بھی تھا ۔کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پھر یزید مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المدثر

اس سورت کی ابتداء میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف دعوت،کفار کو ڈرانے او ران کی تکلیفوں پر صبر کرنے کا حکم دیاگیا ہے،یہ سورت مجرموں کو اس دن کے عذاب سے ڈراتی ہے جو ان کے لئے بڑا سخت ثابت ہوگا،اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں