بالوں کا جوڑا سر کے اوپر بنانے کا حکم

سوال:1:اگر عورت بال سر کے اوپر اونٹ کی کوہان کی طرح باندھیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ 2:اور اگر گھر میں محرم ہو تو بالوں کو چوٹی پر باندھناجائز ہے؟ جواب: دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ فرمائیں۔ 1: عورت کےلیے بالوں کو جمع کرکے سر کے اوپر جوڑا باندھنا جائز نہیں۔حدیث مبارک میں مزید پڑھیں

نبوت کا سفر

”نواں سبق“ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ”نبوت کا سفر“ ”شادی کے بعد“ ”محسن انسانیت صلی اللّٰہ علیہ وسلم“ نے”حسن معاشرت اپنی امت کو سکھانے کے لئے”اپنے گھر”کو ایک “مثالی گھرانہ” بنایا-میرے”نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”اور “اماں خدیجہ رضی اللّٰہُ عنہا” میں”20″سال کا فرق تھا مگر یہ ایک “مثالی جوڑا” تھا-“مفہوم حدیثِ نبوی صلی مزید پڑھیں

 بالوں کا جوڑا بنانا

سوال: شادی کے موقع پر دلہن کا ایسا جوڑا بنانا جو بہت اونچا نہ ہو بس اتنا ہو کہ دوپٹہ اچھے سے ٹک جائے۔۔۔یہ صحیح ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ شرعاً ہر طرح کا جوڑا بنانا ممنوع نہیں ،بلکہ جس جوڑے کی احادیث میں مذمت آئی ہے اس سے مراد وہ جوڑا مزید پڑھیں

بالوں کا جوڑا بنانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۵۵﴾ سوال:-      عورت کے لیے بالوں کا جوڑا بنانا کیسا ہے؟ جواب:-       کام کے دوران کام میں آسانی کے لیے بالوں کا جوڑا بناکر گدی پر لٹکانا جائز ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ۔نیز شوہر کے لیے یا ویسے زیب وزینت کے طور پر جوڑا بنانا بھی جائز ہے۔بشرطیکہ غیر مزید پڑھیں

کسی کے گھر میں نہ جانے کی قسم کھانا

فتویٰ نمبر:1068 سوال؟السلام علیکم!(1)خدا کی قسم ٹورنے کا کفارہ بتا دیں۔ تنقیح:کن الفاظ کے ساتھ قسم کھائی تھی؟ جواب تنقیح:خدا کی قسم میں آپ کے گھر نہیں آؤں گی۔(2)ایک ہی موقع پر دو مرتبہ یہ الفاظ کہے۔ الجواب بعون الملک الوھاب (1)قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس محتاجوں کو دو دفعہ (صبح شام)کھانا کھلا مزید پڑھیں