وسعتِ ظرفی یا احسان فراموشی

دینی مدارس سے فراغت پانے والے طلبہ جب کالج یونی ورسٹی یا دیگر پبلک اداروں میں کام کرنے کے میدانِ انتخاب کا رخ کرتے ہیں تو ان کے رویوں میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جن میں سے بعض مثبت ہوتی ہیں اور بعض منفی۔منفی تبدیلیوں میں سے ایک تبدیلی ان اداروں کی احسان فراموشی مزید پڑھیں

عالم کل اور آج

 پہلے عالم  کی ایک  بڑی اونچی حیثیت ہوا کرتی ۔کسی کے بارے  میں کسی کو بتادیا جاتا  کہ یہ صاحب علم  دین ہیں  تو وہ چونک جاتا   ” ارے عالم دین ” مگر آج کل  معاملہ  الٹ ہے۔ بس  جو ماں باپ  مدرسے  میں بچوں  کو داخل  کراتے ہیں  وہ یہی سمجھتے ہیں  کہ اسکول مزید پڑھیں

نمازِجمعہ کی صحت کیلئےکیاکیاشرائط ہیں

فتویٰ نمبر:347 سوال:مکرمی ومحترمی جناب مفتی صاحب زیدمجدکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  بعدازسلام عرض اینکہ بندہ سلوک واحسان کامستقل قاری ہےبواسطہ ماہنامہ موصوفہ ایک مسئلہ شرعیہ کےبارےمیں وضاحت کرناچاہتاہے۔ نمازِجمعہ کیلئےفقہاءکرام  کون سی شرائط لگاتےہیں ، ہمارے گاؤں کی حالت مندرجہ  ذیل ہے،براہِ کرم شرعی طورپراس میں جمعہ صحیح ہیں یانہیں ،گاؤں کانام یانمی مزید پڑھیں

عورتوں کو عصری تعلیم دینے کا حکم

سوال:مفتی صاحب . کیا عورت کو پردے میں عصری تعلیم دینا جایز ہے یا نہیں؟    واضح رہے کہ عورت پربقدرِ ضرورت دین کی اتنی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے جس سے دین کی بنیادی باتیں معلوم ہوجائیں، خواہ ان باتوں کا تعلق اعتقادیات سے ہو یا عبادات ، مثلاً: نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج مزید پڑھیں

داخلہ کے مقررہ وقت کے بعد متعین فیس سے زیادہ فیس لینے کا حکم

سوال: وفاق المدارس والے داخلے کے دوران مقررہ وقت پر داخلہ نہ کرنے پر متعین فیس پر جو فیس بڑھاتے ہیں کیا یہ زیادہ فیس سود کے ذمرہ میں آتاہے یا نہیں؟ جواب: سوال میں جس معاملے کا ذکر ہے اس کی دوصورتیں ہیں ۱.۔شروع میں ایک فیس مقرر کی گئی تھی،پھرادائیگی میں تاخیر کی مزید پڑھیں

عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم

سوال: عورتوں  کیلئے  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  حاصل  کرنا جائز ہے  یا نہیں ؟ جواب : عورتیں اگر  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  اس غرض سے حاصل کریں  کہ ان علوم   کو  مشروع  طریقہ  پر عورتوں  کی خدمت  کیلئے استعمال  کریں  گی  تو ان علوم  کو حاصل  کرنے میں  کوئی حرمت  وکراہت  نہیں ۔بشرطیکہ  ان علوم مزید پڑھیں

بینک کی کمائی سے فیس ادا کرنے کا حکم

سوال: ایک آدمی اس کی  بینک کی جاب  ہے اس کے بچے اسکول  یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ  بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:03   جواب : کراہت  کے ساتھ  جائز ہے  ۔ (داارلافتاء  جامعہ مزید پڑھیں