کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے کا حکم

سوال :کرکٹ کهیلنا دیکهناکیسا ہے؟ الجواب حامدومصلیا کھیل کے جواز کے لئے تین شرطیں ہیں ایک یہ کہ کھیل سے مقصود محض ورزش یا تفریح ہو خود اس کو مستقل مقصد نہ بنالیا جائے۔ دوم یہ کہ کھیل بذاتِ خود جائز بھی ہو اس کھیل میں کوئی ناجائز بات نہ پائی جائے۔ سوم یہ کہ مزید پڑھیں

شادی اور علاج کے لیے زکوۃ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:369 سوال: اگرایک شخص کےگھرمیں بظاھرضرورت کاتمام سامان ٹی وی،وسی آروغیرہ موجود ہے مگر ضرورت مند ہے مثلا علاج بچوں کی تعلیم اور شادی وغیرہ کیلئے پیسوں  کی ضرورت ہے لیکن شرم کے مارے کھلے عام لوگوں سے نہیں مانگ سکتا کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟                                                                                           الجواب حامداًومصلّیاً واضح رہے مزید پڑھیں

ویڈیوگیم کھیلناکیساہے

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارے میں کہ: ویڈیوگیم اوراسی طرح راڈگیم اوراسنوکراورٹی وی گیم اورکیرم بورڈ اوراسی طرح اور بہت سےگیم ہوتےہیں مثلاًکمپیوٹرگیم وغیرہ تصویروالےہوں توکھیلناکیساہےاوراگربغیر تصویرہوں کیساہے؟ جواب: الجواب حامدا   ومصلیا   ہماری زندگی کاایک  ایک لمحہ دوبارہ نہ مل سکنےوالاعظیم ترین سرمایہ ہے،اورہرانسان اپنی زندگی کےایک ایک منٹ کےبدلےمیں یاجنت کی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ یا ٹی وی وغیرہ کو دینی تعلیمات کی نشرواشاعت کاذریعہ بنانے کاحکم

فتویٰ نمبر:561 انٹرنیٹ یا اس قسم کا کوئی دوسرا ترقی یافتہ نظم جیسے ٹی وی وغیرہ اسکو دینی تعلیمات  کی نشرواشاعت کاذریعہ بنانے کاکیاحکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً دینی تعلیمات اورہدایات کیلئےہرممکن اورجائزوسیلہ کواستعمال کرناشرعاًمطلوب ومقصودہےلہذاانٹرنیٹ اوردیگرجائزوسائل جوترقی یافتہ دورکےترقی یافتہ ایجادات اورذرائع ہیں انکوتبلیغ ِدین کیلئےاستعمال کرناشرعاًدرست ہے تاہم  ان وسائل کےاستعمال میں طریقہ بھی مزید پڑھیں

کرکٹ میچ ٹی وی یا ریڈیو پر دیکھنا سنناکیسا ہے ؟

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس خاص مسئلے کے بارے میں کہ جس کا استفسار طلبہ کرام کی طرف سے ہے۔ میں بحیثیت نگران طلبہ سائل ہوں اور تفصیل چاہوں گا۔ ۱۔مسئلہ میچ کا ہے کہ اس بارے میں حلال اور حرام کی خبریں پھیلی ہوئی ہیں جبکہ حرام کے لیے قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں