والدین کا بیٹے کی جاٸے سکونت پر قصر نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎!  اگر کوٸی اپنے گاٶں سے کراچی اپنے بیٹوں کے گھر آٸے جو کراٸے پر رہتے ہیں اور پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت کرے کیا وہ اپنی پوری نماز پڑھے یا قصر ادا کر نے ہونگے کیا بیٹوں کا گھر اپنا گھر نہیں مزید پڑھیں

حالت حیض میں عمرہ کرنا

فتویٰ نمبر:825 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کی ہمیشہ سے سات دن کی ہی عادت ہے کبھی بھی سات دن سے اوپر ایک دھبہ آنے ا بھی معمول نہیں رہا ۔ اس لیے مکہ پہنچ کر انہوں نے ساتواں دن پورا ہوتے ہی غسل کرکے عمرہ ادا کرنے چلی گئیں عمرے کی ادائی میں مزید پڑھیں

رکن یمانی سے طواف کی نیت

فتویٰ نمبر:820 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کو علم نہیں تھا اور اس نے رکن یمانی سے طواف کی نیت کی۔اب اس کو پتا چلا کہ حجر اسود کے پاس سے نیت کرنی ہے تو وہ کیا کرے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية طواف کی ابتداء حجر اسود سے کرنا ضروری یےاگر اس خاتون نے مزید پڑھیں

جائے ملازمت وطن اقامت کہلائے گا؟

سو ال:میں اپنے گھرسے 80کلومیٹردور ڈی جی خان میں اپنے ایک عزیزکے گھر اپنی بیوی اورامی کے ساتھ رہتاہوں،یہاں ہم نے دوسال رہناہے،اورہم ہرہفتے اپنے گھرتونسہ جاتے ہیں،توکیاہم یہاں ڈی جی خان میں پوری نمازپڑھیں گے یاقصرکریں گے؟ فضل ہادی۔ الجواب حامدة ومصلیة: اس مسئلے میںہمارےاکابر رحمھم اللہ تعالی کا اختلاف ہےاس میں دو مؤقف مزید پڑھیں

دوقومی نظریہ اور پاکستانی لبرلز

ایک مخصوص ذہنیت کے لوگ دوقومی نظریے کو متنازعہ بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔اس نظریئے کے کالعدم یا باطل ہونے سے انہیں کیا فوائد حاصل ہوں گے؟ اس کا ذکر بعد میں کریں گے۔ پہلے یہ جان لیتے ہیں کہ دوقومی نظریہ آخر ہے کیا؟؟ جیسے ہر انسان کا الگ مزید پڑھیں