سورۃ البقرۃ میں کافروں کے اعتراض کاجواب

بعض کافروں نے اعتراض کیا تھا کہ قرآن اللہ کا کلام اس لیے نہیں ہوسکتا کہ اس میں مکھی مچھر اور مکڑی کی دی گئی ہیں جو بہت حقیر جانور ہیں۔اس کاجواب دیا گیا کہ یہ اعتراض ہی بے جاہے کیونکہ مثال ہمیشہ مضمون کی مناسبت سے دی جاتی ہے ۔بت ہیں ہی اتنے بےحیثیت مزید پڑھیں

منگنی کے موقع پر تحائف دینا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ! منگنی کے موقع پر تحائف دینا شرعا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر منگنی کے موقع پر ہدیہ اور تحائف رسم کی پابندی اور شرما شرمی میں نہ دیا جائے بلکہ رضامندی اور مکمل خوشدلی کے ساتھ دیا جائے تو اس کی گنجائش ہےبشرطیکہ نام ونمود اور اسراف سے مزید پڑھیں

اہان نام رکھنا

سوال: Ahaan نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب سائل نے جس نام کا انگریزی تلفظ Ahaan لکھا ہے، اس کو اردو میں احان یا اہان تلفظ کیا جائے گا ۔ اگر سائل کی مراد احان ہے تو تلاش کے باوجود اس کے لغت میں کوئی معنی نہیں مل سکے۔ البتہ اَحَنَ اَحْناً کے مزید پڑھیں

دوستوں کی چیز کو استعمال کرنا

سوال:ہاسٹل میں ہم بلاتکلف ایک دوسرے کی چیزیں استعمال کر لیتے ہیں مثلا کسی کا شیمپو ختم ہو جاۓ تو وہ دوسری کا شیمپو لے جاتی ہے۔ کبھی تو کوئی اس پر کچھ نہیں کہتا ۔کبھی جھگڑا بھی ہو جاتا ہے ۔کیا اس طرح دوسرے کا شیمپو استعمال نہیں کرنا چاہئیے ؟ لیکن دوسرے بھی مزید پڑھیں