رضاعی بہن کی باپ شریک بہن سے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:683 سوال:رضاعی بہن کی باپ شریک بہن سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ علی احمد، ملتان- الجواب باسم ملھم الصواب. چوں کہ رضاعی بہن کی باپ شریک بہن سے کوئی حرمت والا رشتہ قائم نہیں ہوتا لہذا اس سے نکاح کرنا جائز ہے- وَتَحِلُّ أُخْتُ أَخِيهِ رَضَاعًا الدر المختار (3-217) واللہ اعلم بالصواب- اہلیہ مزید پڑھیں

شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کی اجرت لینا

سوال:کیا بیوی شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کرنے کی اجرت لے سکتی ہے؟  سائلہ: بنت علی ۔کراچی الجواب حامدة ومصلیة۔ بیوی اپنے شوہر سے خدمت اور گھریلو کام کاج کی اجرت کا مطالبہ نہیں کرسکتی ۔کیونکہ شوہر کی خدمت اور گھر کے کام کاج بیوی فرائض میں شامل ہیں۔ وان استاجرھا للطبخ والخبز لم مزید پڑھیں

سیرت فاروق رضی اللہ عنہ مختصر مختصر

٭ ولادت : سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ہجرت نبوی سے ( 40 ) سال قبل خطاب بن عبدالعزی کے مکان میں پیدا ہوئے ۔ ولادت کی خوشی میں غیر معمولی طور پر منائی گئی ۔ ٭ نام ونسب : آپ کا نام نامی ا سم گرامی عمر ، والد کا نام خطاب ،کنیت مزید پڑھیں

نجابت انسانی 

مولانا ابو الحسن علی ندوی رح نے اپنی خود نوشت “کاروان زندگی ” میں اپنے خاندان کی خصائص میں سے ایک خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے : ” خاندان کے اکثر افراد کے حالات کے مطالعہ اور بار بار پیش آنے والے واقعات اور تجربات سے یہ نتیجہ نکالنا صحیح معلوم ہوتا ہے مزید پڑھیں

نام کا انسان کی شخصیت پر اثر

کیا انسان کے نام کا اس کی صحت یا تقدیر پر اثر ہوتا ہے، میرے بیٹے کا نام عبدالکبیر ہے۔ کیا یہ نام جلالی اور بھاری ہے۔  حدیث میں بچوں کا اچھا نام رکھنے کی ہدایت فرمائی گئی ہے اور ایسے نام جن کے معنی خراب یا بدشگونی کی طرف مشیر ہوں رکھنے سے منع مزید پڑھیں

فیس بک کا پرا ثر استعمال

فیس بک کا فورم چونکہ افکار کی نشر و اشاعت کے حوالے سے بہت مؤثر بن چکا ہے اور رفتہ رفتہ پڑھے لکھے اور با صلاحیت ترین لوگ اس سے وابستہ ہو چکے ہیں اس لیے اس سے بننے والی کسی بھی فرد کی امیج کا اس کی سماجی زندگی پر اثر نہایت فیصلہ کن مزید پڑھیں