آبِ زم زم کی تجارت

آبِ زمزم کی تجارت میں بظاہر کوئی امر، مانعِ جواز نہیں، کہ وہ متقوم بھی ہے (۱)  اور احراز سے ملک بھی ثابت ہوجاتی ہے۔ (۲) نیزبلا نکیر ماء زمزم کے بیچنے کا تعامل بھی ہے۔ (۳) محض متبرک ہونا بیع کے لیے مانع نہیں بن سکتا  کیوں کہ قرآن کریم سب سے زیادہ متبرک مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملنے والے لیپ ٹاپ کا حکم

پاکستان میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے ذی استعداد، قابل اور لائق طلباء کے اعزاز میں  “لیپ ٹاپ اسکیم” کا اعلان کیا گیا تھا جسے بعد ازاں  “حکومت پاکستان اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن”  کے اشتراک سے طلباء میں تقسیم کر کے مذکورہ اعلان کو عملی جامہ پہنایا گیا. انعام یافتہ طلباء مزید پڑھیں

پرائز بانڈ کے جواز کے دلائل اور ان کا تجزیہ

پرائز بانڈ کے بارے میں بریلوی مکتبہ فکر کے علماء کا فتوی *جواز* کا ہے وہ اس پر ملنے والی اضافی رقم کو انعام کہتے ہیں اس کو وہ سود نہیں مانتے ہیں. گروپ پر آئے ہوئے سوال کا مختصر تجزیہ فی الوقت ارسال خدمت ہے. پرائز بانڈ کے جواز کے بارے میں ان علماء مزید پڑھیں

تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا

تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا بدعت نہیں بلکہ تعظیم قرآن ہونے کی وجہ سے جائز ہے بلکہ ثابت بھی ہے. ما حكم قول “صدق الله العظيم” بعد الانتهاء من قراءة القرآن، حيث إن بعض الناس يقول إنها بدعة؟ الجواب حامداومصلیاً: الحمد لله والصلاة والسلام على سيدنا رسول الله يجوز للقارئ أن يقول بعد مزید پڑھیں

مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم

کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:248 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں

ایک ہی شخص سے دوبارہ نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:676 اگر کوئی شخص کسی لڑکی سے چھپ کر ایک بار نکاح کر لے پھر اس کے گھر والے بھی شادی کروائیں اسی لڑکی سے کیا پھر نکاح کر لیں تو کیا ہو گا؟ الجواب بعون الملک الوھاب  نکاح میں اعلان سنت ہے لیکن اگر خفیہ طور پر دو مرد گواہ یا ایک مرد مزید پڑھیں

کرسمس کی مبارکباد دینے کا حکم

سوال :کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہیں  ؟کیا یہ شرک تو نہیں؟ فتویٰ نمبر:349 جواب : کرسمس کےموقع پر اس تہوار کی تعظیم کی خاطر مبارکباد دینا یا ان کو ہدایا دینا جائز نہیں ۔ بلکہ اگراس سے ان کے دین کی تعظیم مقصود ہو تو اس میں کفر کا قوی اندیشہ ہے بلکہ بعض مزید پڑھیں

قرآن مجید میں ذکر کردہ آرزوئیں

کیا آپکو معلوم ہے کہ قرآن مجید میں وہ کون سی آرزوئیں ہیں جن کا تذکرہ ہوا ہے ۔ “ياليتني – كنت ترابا” اے کاش ! میں مٹی ہوتا (سورۃ نبإِ 30) “ياليتني – قدمت لحياتي” اے کاش ! میں نے اپنی (اخروی) زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا (سورة الفجر 24) “ياليتني – *لم مزید پڑھیں

قرآن کی سات منزلوں کا مخفف

سات منزلیں سات منزلوں کا مخفف: فمی بشوق ہے. ف سے مراد فاتحہ میم سے مراد مائدہ ی سے مراد یونس ب سے مراد بنی اسرائیل شین سے مراد شعراء واؤ سے مراد والصفت ق سے مراد ق یہ قرآن کریم کی سات منزلیں ہیں.