سورہ النور کی خصوصیت 

١.. اس سوره میں زیادہ احکام عفت و حفاظت اور ستر و حجاب کے متعلق ہے حضرت فاروق اعظم رضی الله عنہ نے اہل کوفہ کے نام اپنے ایک فرمان میں تحریر فرمایا : اپنی عورتوں کو سورہ نور کی تعلیم دو ..

سورت الطارق کی فضیلت

حضرت جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ حضرت معاذ رضی الله عنہ نے مغرب کی نماز میں سورة البقرة ، اور سورة النساء پڑهی ، تو نبي صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ اے معاذ کیا تو فتنہ ( آزمائش ) میں ڈالنے والا ہے ؟ کیا تیرے لیے  کافی نہیں تها مزید پڑھیں

سورة المؤمنون کی فضیلت

١.. شروع کی دس آیات  حضرت عبد الرحمن بن عبد القاری رضي الله عنه سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے حضرت عمر بن الخطاب رضي الله عنه سے سنا آپ نے فرمایا کہ : رسول الله صلى الله عليه وسلم پر جب وحی نازل ہوتی تو آپ کے پاس سے شہد کی مکهیوں کی مزید پڑھیں

سورۃ الکہف کے فضائل

١.. سورة الكہف کی تلاوت کے وقت سکینہ کا نزول  حضرت البراء بن عازب رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ ایک شخص سـورة الكہف پڑھ رہا تها ، اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گهوڑا بندها ہوا تها ، پس اس شخص کو بادل نے ڈهانپ دیا پس وه اس کے مزید پڑھیں

فضائل سورۃ الانعام

سورة الانعام کی فضیلت  ١.. یہ پوری سورت ایک ہی دفعہ میں نازل ہوئی حضرت اسماء بنت یزید فرماتی ہیں کہ : سورة الأنعام پوری سورت ایک ہی دفعہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی ، اورمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اُونٹنی کی نکیل پکڑے ہوئے تھی ، اور بوجھ مزید پڑھیں

نماز جنازہ کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

سوال:  نماز جنازہ  کے بعد  اجتماعی  دعا جائز ہے  ؟ یا نہیں ؟ جواب:  جنازہ  خود دعا ہے  اسکے  بعد  دعا کرنا سنت سے  ثابت  نہیں۔ تاخیر  کی وجہ  سے میت  کے لئے  بعد نماز جنازہ  اجتماعی  دعا ممنوع  ہے ۔ اذا فرغ  من الصلوۃ  لا یقوم  بالدعا۔ (خلاصہ الفتاویٰ :1/225)

عورتوں کے لیے تراویح کی کتنی رکعتیں ہیں

سوال: تراویح  کی کتنی  رکعتیں  ہے۔  عورتوں  کے لیے  ؟ جواب:   تراویح  کی 20 رکعتیں  ہیں۔مرد  اور عورت  دونوں کے لیے  ۔ “التراویح  سنۃ  مؤکدہ  وھی عشرون  رکعۃ  باجماع  الصحابہ رضی اللہ عنھم  بعشر  تسلیمات  کما ھو المتوارات ” ( مراقی الفلاح  : بحوالہ  فتاویٰ رحیمیہ  )

قربانی کے دنوں میں بال اور ناخن کاٹنے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں  علماء دین کہ  ناخن  اور بالوں کا کائنات  یہ حکم  سب  کے ساتھ   ہے  یا پھر  جن  پر قربانی کے دنوں  میں قربانی واجب  ہے اسکے لئے  خاص ہے ۔ جواب : یہ حکم  صرف انہی  لوگوں کیساتھ  خاص ہے  جن پر قربانی   واجب ہے  جن پر  قربانی واجب نہیں  اور مزید پڑھیں

سُورت طه کی فضیلت

١.. آسمانوں اور زمین پیدا کرنے سے بھی قبل تلاوت  حضرت ابی هريرة رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : بے شک الله تعالی نے آسمانوں اور زمین کی پیدائش سے ایک ہزار پہلے (سورت ) طه اور (سورت ) يس کو پڑها مزید پڑھیں

فضائل سورۃ البقرۃ وسورہ آل عمران

سورۃ  آل عمران اپنے پڑھنے والے کی  طرف سے قیامت کے دن جهگڑا کرے گی   حضرت نوَّاس بن سَمعَان رضي الله عنه سے روایت ہے وه بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ : قیامت کے دن قرآن اور اس کے پڑھنے والوں کو مزید پڑھیں