گیم کھیلنے کی کون سی صورت جائز کون سی ناجائز

فتویٰ نمبر:605 سوال:  آپس میں مقابلوں کی مندرجہ ذیل صورتوں میں  سے   کون سی صورت جائز ہے  اور کون سی ناجائز  اور اگر  سب ہی ناجائز ہیں   تو کوئی   صورت  ہے جائز ہونے کی ؟  1۔تین ٹیمیں  آپس میں 100/100 روپے جمع  کرتی ہیں  اور پہلے  دو ٹٰمیں کھیلتی ہیں  جو ہارتا ہے  ۔اس کا مزید پڑھیں

ڈیری ملک چاکلیٹ کا حکم

فتویٰ نمبر:604 سوال: DAIRY MILK چاکلیٹ حرام ہے کیا؟ جواب: جب تک تحقیق سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی ہے تب تک حرام نہیں کہہ سکتے اور دوسروں کو منع نہیں کرسکتے ہاں! اگر اپنا دل نہ مانے تو اپنی حد تک ا حتیاط کرنے میں حرج نہیں.

میت سے متعلق رسومات تیجہ دسواں چالیسواں کا حکم

سوال:  میت  سے  متعلق جو رسومات  رائج  ہیں  تیجہ  دسواں،  چالسواں  تو انکا شرعی  حکم کیا ہے  ؟ جواب: میت  سے متعلق جتنی رسومات  رائج  ہے قرآن  وسنت  اور شریعت  مطہرہ  میں انکا کوئی  ثبوت  نہیں ان  بدعات  کو چھوڑنا واجب  ہے ایصال ثواب  کا صحیح  طریقہ   یہ ہے کہ  جتنی  توفیق  ہو پیسے  ،کھانا، مزید پڑھیں

محرم میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:428 سوال: محرم  میں شادی  بیاہ  کرنے کا کیا حکم ہے ؟  جواب ؛  شریعت  میں کوئی مہینے   ایسے نہیں جس میں شادی  سے منع  کیاگیا ہے  اس مہینے  میں شادی  نہ کرنا اس عقیدہ  سے کہ یہ  مہینے  منحوس ہے اسلام اس نظریہ کا قائل  نہیں محرم میں  نکاح کرنا جائز ہے  ۔ مزید پڑھیں

بیوی کا شوہر سے اپنےہی گھر کا کرایہ لینا

فتویٰ ںمبر:427 سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء اس عورت  کے بارے میں  جس نے   گھر خرید کر  اپنے نام  کرلیا۔لیکن  وہ ہر ماہ   اپنے   شوہر  سے مہینے کا کرایہ لیتی ہے  کہ میری بیوی   کرائے  کے گھر  میں رہتی  ہے شرعی  طور پر   اسکا یہ عمل   کیسا ہے  ؟  جواب  : اس عورت کا یہ مزید پڑھیں

اسلام میں عورت کے مذہبی اور روحانی حقوق

اسلام نے عورت کو بہت حقوق دیئے ہیں۔ سب سے پہلے ہم عورت کے روحانی اور مذہبی حقوق کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔ ہم یہ دیکھیں گے کہ دینی حیثیت سے اسلام عورت کو کیا مقام عطا کرتا ہے۔ مغربی دنیا میں اسلام کے حوالے سے جو غلط فہمیاں عام ہیں ان میں سے مزید پڑھیں

ٹی وی دیکھنے سے ستر کھلنے سے گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال:  ٹی وی  دیکھنے  ،ستر  کھلنے  سے ،کپڑے   بدلنے   سے یا گالی    دینے  اور آئینہ   دیکھنے سے   کیا وضو ٹوٹ جاتا  ہے   ؟  جواب : گالی دینا اور ٹی وی  دیکھنا سخت گناہ کے کام ہیں ۔ مگر ان سے وضو نہیں ٹوٹتا  ۔ ستر کھلنے ،کپڑے بدلنے  اور آئینہ   دیکھنے سے  بھی وضو نہیں مزید پڑھیں

قے کرنے سے وضو کا حکم

سوال:  قے  کرنے سے  وضو کب ٹوٹتا ہے ؟  جواب : ہر قے  سے وضو نہیں  ٹوٹتا  بلکہ اس قے سے  وضو  ٹوٹتا ہے   ۔جو منہ  بھر کے   ہو، منہ بھرنے  کا مطلب  یہ ہے کہ   قے اتنی  شدت سے ہو کہ اس کو ضبط   کرنا مشکل   ہوجائے   ۔اگر  کئی   مرتبہ  تھوڑی   تھوڑی  قے منہ مزید پڑھیں