نیوٹریشنل  فیکٹس  کی حقیقت  

فتویٰ نمبر:535 سوال : مفتی صاحب  ! ایک ٹماٹر   کیچپ  کا ڈبہ  بھیج رہا ہوں، اس کے نیوٹریشنل  فیکٹس کے خانہ  میں (FAT) کی مقدار   بھی لکھی   ہوئی ہے ۔ برائے کرم  اس کا شرعی  حکم بتادیں ۔  مرسلہ   ٹماٹر   کیچپ   میں اس پر لکھی   گئی تحریر  کے مطابق صرف ٹماٹر  اور نمک  استعمال  ہوئے مزید پڑھیں

شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کا حکم

  فتویٰ نمبر:538 مفتی صاحب  ! شیور  مرغی اور پولٹری  فیڈ کے بارے میں حلال فاؤنڈیشن  کا کیا موقف ہے  ؟  جواب :  شیور مرغی  کے جسم   سےاگر ذبح   کے وقت بدبو نہ آئے  تو وہ حلال  ہے اور پولٹری  فیڈ  کے حکم کے لحاظ سے  درج ذیل تین قسمیں ہیں :  1 م۔مچھلیوں  ، مزید پڑھیں

قربانی کی تاریخ

قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسانی کی۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایا تھا جس میں وہ بہت سارے حیوانات اﷲ پاک کے مزید پڑھیں

قربانی کے متعلق غلط فہمیاں

٭     مشہور ہے کہ ولدالزنا کا ذبیحہ درست نہیں۔ یہ خیال محض لغو اور باطل ہے۔ ٭     بعض عوام یہ سمجھتے ہیں کہ بکراعید کے روز قربانی کرنے تک روزہ سے رہنا چاہیے  اور قربانی کے گوشت سے افطاری کرنی چاہیے ۔ یہ بھی بے اصل خیال ہے یہ ضرور ہے کہ اپنی قربانی کے مزید پڑھیں

قربانی سے متعلق ضروری مسائل

    قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔      بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں

قربانی کی دُعائیں

(١)    جانور کو لٹانے کے بعد قبلہ رُخ ہو کر یہ دُعا ٰپڑھیں: اِنِّی وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفاً وَمَا اَنَا مِنَ المُشْرِکِیْنَ اِنَّ صَلَاتیِْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ لاَ شَرِیْکَ لَہ’ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ (٢)    ذبح کرتے وقت یہ پڑھیں: بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ (٣)     ذبح کے بعدیہ مزید پڑھیں

احکام قربانی

محمد انس عبدالرحیم قربانی کس پر واجب ہے:     ہر وہ عاقل،بالغ اور مقیم مسلمان مرد یا عورت جس کے پاس١٠ ذو الحجہ کی صبح صادق سے ١٢ ذوالحجہ کی مغرب تک کے عرصے میں غیر قابلِ قربانی اموال کو منہا کرنے کے بعد 613گرام چاندی کی مالیت کے برابر قابلِ قربانی اموال مہیا مزید پڑھیں