اسلامی نام

1- بدری صحابہ کرام رضی اللہ عنہم : أرقم . اَسیر. اِیاس. تمِیم . ثابت . جُبَیر . حاطِب . حُرَیث . خلّاد . خُنَیس . ذکوان . رافع . زاہِر . سائِب .سِماک . سُفیان . سالم . سُوِید . صَفوان . عِباد . قَیس . مالک . مُعاذ . نَوفَل . واقد . مزید پڑھیں

سجدہِ تلاوت واجب ہونے کے اسباب

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم فتویٰ نمبر:212 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سجدہِ تلاوت واجب ہونے کے تین اسباب ہیں آیتِ سجدہ کو خود تلاوت کرنا، جس طرح پوری آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہِ تلاوت واجب ہوتا ہے آیت سجدہ کا بعض حصہ تلاوت کرنے سے بھی سجدہِ تلاوت واجب ہو جاتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ مزید پڑھیں

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت فتویٰ نمبر:215 الجواب حامدومصلیا کسی نے نماز کے اندر سجدے کی آیت پڑھی اگر وہ آیت سورت کی بیچ میں ہے تو افضل یہ ہے کہ آیت سجدہ پڑھنے کے بعد سجدہِ تلاوت کرے پھر کھڑا ہو کر سورة ختم کرے اور رکوع کرے اور اگر اس وقت سجدہِ مزید پڑھیں

جانوروں میں لڑائی کروانے کا حکم

جانوروں میں لڑائی کر انا کیسا عمل ہے جو کچھ لوگوں کا پیشہ ہے؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر طرح سے جانوروں کو آپس میں لڑانے کی ممانعت فرمائی ہے  چاہے مرغیوں کو لڑایا جائے یابٹیر کو یا مینڈھے کو جس کے لڑانے کا معاشرے میں عام مزید پڑھیں

ٹیکس کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:465 سوال:ٹیکس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا کسی بھی مملکت اور ریاست کو ملکی انتظامی امور چلانے کے لیے،مستحقین کی امداد ،سڑکوں،پلوں اور تعلیمی اداروں کی تعمیر،بڑی نہروں کا انتظام،سرحد کی حفاظت کا انتظام ،فوجیوں اور سرکاری ملازمین کو مشاہرہ دینے کے لیےاور دیگر ہمہ جہت جائز مزید پڑھیں

کیا مرنےکے بعد شوہر بیوی کو دیکھ سکتا ہے

باسمہ تعالی سوال:جب بیوی فوت ہو جاتی ہے تو کیا خاوند ‘اس کو دیکھ سکتا ہے؟ الجواب حامداومصلیا جب بیوی فوت ہو جاتی ہے تو خاوند دیکھ اسے سکتا ہے لیکن ‘اسے چھونا( ہاتھ لگانا)اورغسل دینا شرعا منع ہے۔ “ويمنع زوجهامن غسلهاومسها لا من النظراليهاعلى الاصح” .منية. فقط والله اعلم بالصواب بنت محى الدين عفى مزید پڑھیں

دھوبی سے کپڑے دھلوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:696 سوال : دھوبی سے کپڑے دھلوانا کیسا ہے؟ بعض بندے کہتے ہیں کہ دھوبی احتلام یاmenses والے کپڑے سب کپڑوں کے ساتھ اکٹھے دھوتے ہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا: ‘اس مسئلے کی دو صورتیں ہیں : 1۔ اگردھوبی تھوڑے سے پانی میں کپڑے دھوتا ہے تودھوبی کو جو کپڑے دھونے کے لیے دیے مزید پڑھیں

مزنیہ سے نکاح

فتویٰ نمبر:698 سوال :اگر کوئی عورت غلط کام کرے جس سے وہ حاملہ ہوجائے پھر وہ اسی شخص سے نکاح کرنا چاہے تو کیا اس شخص سے حالت حمل میں وہ نکاح کرسکتی ہے؟ بنت محمد، لاہور- الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں!  اگر کوئی عورت کسی مرد کے ساتھ زنا کرے اور اس کے مزید پڑھیں