سورۃ الانفال میں ذکر کردہ واقعات

1۔قرآن کریم کے حوالے سے نضر بن حارث وغیرہ نے کمنٹ کیا کہ “اگرہم چاہیں تو اس جیسا کلام لاسکتے ہیں،قرآن محض افسانوں ہی کی تو کتاب ہے!”(معاذ اللہ!) یعنی وہ قرآن کے ابدی حقائق ، اس کے علوم ودلائل اور اس کے اعجاز میں غور کرنے کی بجائے ،اسے صرف قصے کہانیوں کی کتاب مزید پڑھیں

نماز کی رکعات کی تعداد میں شک ہوجانے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! اگر نماز پڑھتے ہوئے بار بار یہ بھول جائیں کہ کون سی رکعت پڑھ رہے ہیں تو کیا واپس لوٹانی چاہیے نماز؟ کتنی بار دہرائیں، کیونکہ 4,5 بار پڑھنے کے بعد بھی شک رہتا ہے کہ صحیح پڑھی ہے یا نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر مزید پڑھیں

بینک میں ملازم دیور کے گھر سےکچھ کھانا پینا

میرے دیور بینک میں کام کرتے ہیں۔ میری دیورانی جب کبھی ہمارے گھر کھانا وغیرہ بھجواتی ہیں تو میں ملازموں کو دے دیتی ہوں۔ لیکن کبھی اگر ان کے گھر جائیں تو تھوڑا بہت کھانا کھانا پڑتا ہے ۔ میری رہنمائی کردیجیے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کہ میری رشتہ داری بھی خراب نہ ہو۔ مزید پڑھیں

جیلاٹن ملی دوا کا حکم

سوال : مجھے مائگرین سر درد کے لیے 80 ملی گرام پروپرانولول دی ہے جس میں جیلٹن ہے۔ یہ دوائی سارا دن آہستہ آہستہ بدن میں شامل ہو کر اثر کرتی رہتی ہے۔ بار بار نہیں لینی پڑتی۔ پاکستان میں indrol کے نام اس کی قسم ملتی ہے جو فورا خون میں شامل ہوجاتی ہے مزید پڑھیں

 نماز میں سہو ہوجانے کا حکم

سوال: میری عمر 70سال ہے نماز میں سورت فاتحہ پڑھی یا نہیں یہ یاد نہیں رہتا بعض اوقات رکعات بھی یاد نہیں رہتیں کہ 2پڑھی کہ 3 تقریباً ایک مہینہ ہوگیا اس طرح کہ یاد نہیں رہتا- اس صورت میں سجدہ سہو کر لینا کافی ہے یا دوبارہ نماز پڑھی جائے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: مزید پڑھیں

غسل فرض کے دوران کان کے سوراخ میں پانی پہنچانے کی صورت

سوال: کان کے سوراخ بہت تنگ ہیں خود سے پانی جانے کی تسلی نہیں ہوتی ایک کانٹا صرف خلال کے لئے باتھ روم میں رکھا ہوتا ہے اور اگر کبھی نہ ہو تو جیسا کہ حکم یہ ہے کہ بعد میں پانی پہنچالو جہاں نہیں پہنچا۔ سوال یہ ہے کہ اگر پانی پہنچانے سے پہلے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الروم

اس سورت کا ایک خاص تاریخی پس منظر ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کی سچائی اور حقانیت کا ناقابل انکار ثبوت فراہم کرتا ہے ، جس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت عطا ہوئی اس وقت دنیا میں دو بڑی طاقتیں تھیں ،ایک ایران کی حکومت مزید پڑھیں