نماز میں ایک آیت سجدہ پڑھ کر دو سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اگر نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کےلیے ایک کی بجائے دو سجدے کوئی کر لےغلطی سے تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا ؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ نماز میں کسی ایسے امر کا ارتکاب کرنا جو نماز کی جنس سے ہے تو ہو، لیکن اس وقت مزید پڑھیں

 جائے ملازمت پر اتمام یا قصر

سوال:السلام علیکم ورحمة الله و برکاته! ہم ایبٹ آباد کے رہائشی ہیں اور میرے بھائی کی جاب پشاور میں ہے وہ ہفتہ میں 4 دن وہاں جاب پہ جاتا ہے وہاں اس کے دوست کا گھر ہے وہاں پہ رہتا ہے اور پھر 3 دن ہفتے کے گھر آتا ہے چھٹی پہ ۔۔۔ اب اسکا مزید پڑھیں

حالت احرام میں عورت کا اسکارف کے نیچے ٹوپی پہننا

سوال:عمرے میں عورت کے چہرے پر کپڑا نہیں لگنا چاہیے تو سکارف کے ساتھ جو انر کیپ ہوتی ہے،پیشانی کور کرتی ہے وہ پہن سکتے ہیں، اس کا کپڑا آئی بروز تک چپکا ہوتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ حالت احرام میں عورت کا اپنے چہرے کو ڈھاکنا شرعاً منع ہے،البتہ پردے کی ضرورت ہوتو کوئی مزید پڑھیں

مستحبات وضو

سوال : مستحبات وضو کون کون سے ہیں؟ جواب : ویسے تو وضو کے مستحبات کی تعداد بہت زیادہ ہے، البتہ ہم صرف ان آداب و مستحبات پر اکتفا کرتے ہیں جنہیں علامہ حصکفی رحمہ اللہ تعالی نے “الدر المختار” میں ذکر کیا ہے: 1۔ دائیں طرف سے ابتدا کرنا۔ 2۔ گردن کا مسح کرنا۔ مزید پڑھیں