حج اسباق ✍(مفتی) محمدانس عبدالرحیم حجِ قران اور حجِ افراد کا طریقہ 🏵 گزشتہ دو اسباق کا خلاصہ: گزشتہ دواسباق میں حج تمتع کا طریقہ بیان ہوا تھاجس کا خلاصہ یہ ہے کہ اپنے ملک کی میقات سے صرف عمرے کا احرام باندھ کر مکہ آتے ہیں ،عمرہ کرتے ہیں اور عمرہ کرکے حلق یا مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
حج کوئز
ترتیب وپیشکش : (مفتی) محمدانس عبدالرحیم 1) حج کیا ہے؟ جواب: ایک محبت بھری عبادت ہے جو بیت اللہ شریف جاکر اداکی جاتی ہے۔ 2) بیت اللہ شریف کہاں ہے؟ جواب: مکہ مکرمہ میں۔ 3) دنیا میں سب سے پہلے کون سی جگہ تعمیر کی گئی؟ جواب: بیت اللہ ۔ 4) بیت اللہ کی تعمیر مزید پڑھیں
کھڑے ہوکر پانی پینے کی قباحت
لوگوں ميں اس طرح کی ايک حديث مشہور ہے: نبی کريم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا : اگر تمہيں پتہ چل جائے کہ کھڑے ہو کر پانی پينے پرکتنا بڑا عذاب ہے تو تم اپنے حلق ميں ہاتھ ڈال کر اس پانی کو نکال دو۔اور اگر اس وقت تم ديکھ لو کہ تمہارے ساتھ مزید پڑھیں
حج دسواں سبق
حج اسباق حج کا تفصیلی طریقہ مفتی محمدانس عبدالرحیم اب آپ حج کرنے جارہے ہیں۔ سات ذوالحجہ کی رات سے منیٰ جانے کی تیاریاں کرلیں! چار پانچ دن کا ضروری سامان تیارکرلیں! آٹھ ذو الحجہ/ حج کا پہلا دن آٹھ ذو الحجہ کی صبح نماز فجر کے بعدآپ حج کے لیے پہلے غسل کریں یا مزید پڑھیں
حج نواں سبق
حج اسباق نواں سبق عمرے کا تفصیلی طریقہ مفتی محمدانس عبدالرحیم احرام کی نیت کا آخری وقت: آپ ہوائی جہاز کے اندر ہیں۔اپنے ساتھیوں کا خیال رکھیں۔نمازوں کا خیال رکھیں۔قانون نہ توڑیں۔جدہ سے پہلے ہی میقات آجاتی ہے اس لیے جدہ سے پہلے ہی احرام کی نیت کرلیں،اگر اس سے پہلے نیت نہ کی تو مزید پڑھیں
حج آٹھواں سبق
حج اسباق آٹھواں سبق سفر اوراحرام کے مسائل تحریر: ( مفتی) انس عبدالرحیم چھلے دواسباق میں ہم نے عمرہ اور حج کا مختصر طریقہ بتا یا تھا،اب ہم حسبِ وعدہ انہی مسائل کو مناسب تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔پہلے سفر اوراحرام کے مسائل ملاحظہ فرمائیے! روانگی سے پہلے: اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی سچے مزید پڑھیں
حج ساتواں سبق
حج اسباق حج کامختصرطریقہ آپ نے پہلے یہ طے کرناہے کہ حج کے مبارک سفر میں آپ نے صرف حج کرناہے یا حج کے ساتھ عمرہ بھی ! اگر دونوں عبادتیں اداکرنی ہیں تو ایک احرام سے اداکرنی ہیں یادونوں کے بیچ میں آرام بھی کرناہے، کیونکہ ان سب کی ترتیبات میں بعض فرق ہیں۔ان مزید پڑھیں
مدرسہ اور جدید عصری تعلیم
مولانا ابن الحسن عباسی مدظلہ اس سے قبل گذارش کی تھی کہ برصغیر کے مسلمانوں کی خیر و بھلائی اسی میں ہے کہ مدرسہس کو مدرسہ رہنے دیا جائے، مدرسہ یہاں کی بنیادی دینی ضرورتوں کو پورا کرتاہے، یہاں مسلمانوں کے بچے قرآن پڑھتے، مسنون دعائیں اور نماز سیکھتے ہیں، رموز بندگی پاتے ہیں، اسلامی مزید پڑھیں
حج چھٹا سبق
حج اسباق چھٹاسبق عمرے کامختصرطریقہ حقیقت تو یہ ہے کہ حج کی ترتیبات اسی وقت زیادہ ذہن نشین ہوسکتی ہیں جب اللہ تعالی اپنا مہمان بنالے اور ہمیں اپنے گھر کی زیارت عطاکرے،لیکن پھربھی ہمیں سیکھتے رہنے کا حکم ہے۔ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی ایسی ترکیب سوچیں جس سے حج کی ترتیب جلداوربہترطریقےسےدلوں میں مزید پڑھیں
حج پانچواں سبق
حج اسباق حج کی فرضیت معلوم کرنے کا طریقہ آپ حضرات نے زکوۃ ادائیگی کا فارم دیکھاہوگا، یہ سبق اسی پر قیاس کرتے ہوئے ترتیب دیا گیاہے،اس سبق کے ذریعےآپ یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟ کن چیزوں سے حج واجب ہوتاہے کن سے نہیںِ؟ اور کون سی چیزیں مزید پڑھیں