تعارف سورۃ قریش

اس سورت میں اللہ نے اپنے دوبڑے احسانات بیان فرمائے ہیں ،پہلا یہ کہ قریش بلا خوف وخطر گرمیوں میں شام کی طرف اور سردیوں میں یمن کی طرف تجارتی سفر کیا کرتے تھے ،اور یہ تجارتی سفر ان کا بہت بڑا ذریعۂ معاش تھے،دوسرا احسان یہ کہ انہیں بلد حرام میں امن اطمینان اور مزید پڑھیں

تعارف سورۃالفیل

اس سورت میں اصحابِ فیل کے واقعہ کا مختصر بیان ہے کہ انہوں نے بیت اللہ کو مسمار کرنے کے قصد سے ہاتھیوں کی فوج لے کر مکہ مکرمہ پر چڑھائی کی تھی حق تعالی نے معمولی پرندوں کے ذریعہ ان کی فوج کو عذابِ آسمانی نازل فرماکر نیست ونابو د کرکے ان کے عزائم مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العصر

تعارف سورۃ العصر سورہ عصر قرآنِ کریم کی بہت مختصر سورت ہے لیکن ایسی جامع ہے کہ بقول امام شافعی ؒاگر لوگ اسی صورت کو غور وتدبر کے ساتھ پڑھ لیں تو دین ودنیا کی درستی کے لئے کافی ہوجائے اس صورت میں حق تعالی نے زمانہ کی قسم کھاکر فرمایا کہ نوعِ انسانی بڑے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التکاثر

اس سورت میں ان لوگوں کی مذمت کی گئی ہے جو صرف دنیا کی زندگی کو اپنا مقصد بنالیتے ہیں او ردنیا کاا یندھن جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں،ان کے انہماک کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ انہیں دنیا میں ہمیشہ رہنا ہے؛ لیکن پھر اچانک موت آجاتی ہے ،جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفاتحہ

سورۂ فاتحہ نہ صرف قرآنِ مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں اس سورت کو قرآنِ کریم کے شروع میں رکھنے کا منشاء مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البینۃ

اس سورت میں تین امور سے بحث کی گئی ہے (۱) اہل کتاب کا خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے بارے میں موقف،یہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا انتظار کررہے تھے؛ لیکن ان کا یہ خیال تھا کہ آخری نبی بنی اسرائیل میں سے ہوگا؛ لیکن جب مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القدر

ابن ابی حاتم نے مجاہد سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کے ایک مجاہد کا حال ذکر کیاجو ایک ہزار مہینے تک مسلسل مشغولِ جہار رہا کبھی ہتھیار نہیں اتارے، مسلمانوں کو یہ سن کر تعجب ہو ا،اس پر سورۂ قدر نازل ہوئی جس میں اس امت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العلق

اس سورت کی پہلی پانچ آیتیں سب سے پہلی وحی ہے، جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر غارِ حرا میں نازل ہوئی ،آپ نبوت سے پہلے کئی کئی دن اس غارمیں عبادت کیا کرتے تھے ،ایک روز اسی دوران حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ کے پاس آئے ،اورآپ کو دبایا اور کہا کہ ’’پڑھو‘‘آپ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التین

اس سورت میں تین امور بیان ہوئے ہیں (۱) نوع انسانی کی تکریم (۲)جب انسان انسانیت کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا اور ناشکرا پن کا راستہ اختیار کرتا ہے تو اسے نیچوں سے بھی نیچے گرادیاجاتا ہے،البتہ ایمان اور عمل صالح والے اس پستی سے بچے رہتے ہیں (۳)وہ اللہ جو پانی کے ایک مزید پڑھیں