نجاست اور اس سے پاکی کا بیان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: نجاست خفیفہ اگر پانی میں گِر جائے تو اس پانی کے بارے میں کیا حکم لگایا جائے گا ؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم الصواب “جس طرح نجاستِ غلیظہ کے پانی میں پڑنے سے پانی غلیظ اور ناپاک ہوجاتا ہے ،اسی طرح نجاستِ خفیفہ مزید پڑھیں

پرندوں کی بیٹ سے نجس برتن کی چھینٹوں کے کپڑوں پر لگنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ باجی میرے پاس کچھ پرندے ہیں جن کے دانہ پانی کے بیٹ لگے ہوئے برتن جب میں دھوتی ہوں تو اکثر چھینٹیں کپڑوں پہ پڑ جاتی ہیں۔ کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جاے گی؟ (ان کی خوراک میں دانہ و سبزی کے ساتھ انڈا اور جھینگہ پاوڈر بھی شامل مزید پڑھیں

پانی نجس ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! گھر کی چھت کے اوپر کچھ اوپن حصہ ہے جو کہ عام طور پر روشنی اور ہوا کے لیے رکھا جاتا ہے وہاں پر کچھ بڑے بڑے سے کاغذ پڑے ہوئے ہیں جن کو ہٹانا زیادہ اونچائی کی وجہ سے ممکن نہیں سوال مزید پڑھیں

کیا یہ اتفاق ہوسکتا ہے؟

ایک مغربی مفکر اور سائنسدان اے کریسی ماریس نے اتفاقات کے سلسلے میں ایک مثال دی ہے۔ فرض کریں کہ آپ دس سکے لے کر ان پر 1 سے لے کر 10 تک نمبر لگا دیتے ہیں۔ اب ان سکوں کو اچھی طرح مکس کر کے اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں ۔ آپ اپنی مزید پڑھیں

جاندار کی تصاویرکے پرنٹ والے لباس پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:562  سوال:آج کل کچھ کپڑوں پر پرندے بنے ہوئے ہوتے ہیں یا کچھ کپڑوں پر ایسا پرنٹ ہوتا ہے کہ کوئی شکل محسوس ہوتا ہے۔ تو کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جاتی ہے؟  جواب:اولا تو جاندار تصاویر کے پرنٹ والا لباس لینا ہی درست نہیں ہے چاہے تصویر چھوٹی ہو یا بڑی ہو مزید پڑھیں

پرندوں کو پالنے کا حکم

سوال: کیا پرندوں کو پکڑنا اور ان کو پنجرے میں بند کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب:پرندوں کو پالنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے: (1)ان کے پالنے میں کسی دوسرے شخص کو تکلیف نہ ہو۔ (2)ان کے ذریعے دوسروں کے مملوک پرندے پکڑنا مقصود نہ ہو۔ (3)ان کی خوراک کا انتظام کیا جائے۔ (4)ان مزید پڑھیں

تعارف سورۃالفیل

اس سورت میں اصحابِ فیل کے واقعہ کا مختصر بیان ہے کہ انہوں نے بیت اللہ کو مسمار کرنے کے قصد سے ہاتھیوں کی فوج لے کر مکہ مکرمہ پر چڑھائی کی تھی حق تعالی نے معمولی پرندوں کے ذریعہ ان کی فوج کو عذابِ آسمانی نازل فرماکر نیست ونابو د کرکے ان کے عزائم مزید پڑھیں

جنگلی پرندے الو وغیرہ کو نحوست سمجھنا

سوال:  جنگلی  ، پرندے  الو باز،  اور عقاب،  وغیرہ  گھر  میں ہوں تو کیا نحوست  ہوتی ہے  ؟  جواب :  اسلام  میں نحوست  اور  بدشگوئی  کا کوئی  تصور  نہیں ہے ۔ نفع  اور نقصان  صرف  اللہ کی ذات  سے ہوتا  ہے  ۔ آپ ﷺ  نے فرمایا ہے ۔  ” عن عبداللہ  بن مسعود   عن رسول مزید پڑھیں

جنت کے چند جانور

دنبہ: حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دنبہ متعلق قرآن پاک میں ہے ”وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیم” (الصافات) ترجمہ: اور ہم نے (حضرت اسماعیل کی جان بچانے کے لیے جنت کا عظیم الشان دنبہ) ان کے بدلہ میں دیا، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس دنبہ کوعظیم اس لیے فرمایا گیا کیونکہ یہ جنت میں چالیس مزید پڑھیں