شق قمر کہاں سے ثابت ہے

فتویٰ نمبر:920 محترم جناب مفتیان کرام! مفتی صاحب قرآن پاک کی کس صورت میں چاند کے ۲ ٹکڑے ہونے کا ذکر ہے؟ اگر حدیث میں ذکر ہے تو اسکا حوالہ دے دیجیے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ہجرت سے پہلے نبوت کے آٹھویں سال آپﷺمنی میں تشریف فرما تھے کفار کا مجمع تھا انہوں نے آپﷺ مزید پڑھیں

اصحاب الاخدود کون تھے  

تحریر : بنت محمد محبوب ایک عجیب واقعہ ان “اصحاب الاخدود ” سے کون مراد ہیں ؟ مفسرین نے کئی واقعات نقل کیے ہیں ۔ دنیا میں آگ کی خندقوں کے واقعات مختلف ملکوں اور مختلف زمانوں میں پیش آئے ہیں، ابن حاتم ؒ نے ان میں سے تین واقعات کا خصوصیات سے ذکر کیاہے، مزید پڑھیں

حضرت ادریس علیہ السلام

آپ ان پیغمبروں میں سے ہیں جن کا اللہ تعالیٰ نے دوجگہ قرآن پاک میں نام لیاہے ۔  فرمان باری تعالیٰ ہے : 1۔وَاذْكُرْ فِي الْكِتٰبِ اِدْرِيْسَ ۡ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّيْقًا نَّبِيًّا 56؀ وَّرَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا 57؁ ( سورہ مریم ) ترجمہ: اور اس کتاب میں ادریس کا بھی تذکرہ کرو  بےشک وہ سچائی کے مزید پڑھیں

مزدلفہ میں رات گزارنے کا حکم

مزدلفہ میں کیا رات کھلے آسمان تلے گزارنا شرط ہے یا سنت یا جائز؟ اگر خیمے میں گذارے تو کیا حکم؟  الجواب باسم ملھم الصواب مزدلفہ میں رات گزارنا سنت موکدہ ہے چاہے کھلے آسمان تلے گزارے یا خیمے میں گزارے (معلم الحجاج ص137) واللہ اعلم بالصواب  زوجہ ارشد  4 مارچ 2017  6 جمادی الثانی مزید پڑھیں

وضوسے فارغ ہونے کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانا

سوال : ابوداود شریف کی روایت میں (ثم رفع نظره الی السماء) کی زیادتی کیا منکر اور غیر معتبر ہے ؟ اور قابل عمل ہے یا نہیں؟ الجواب : یہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی مشہور حدیث ہے  جس کی روایت مسلم (234) ابوداود (169) ترمذي ( 55) ابن ماجہ (470)وغیرہ نے مزید پڑھیں

مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے

سوال: مغرب کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:188 الجواب حامداً ومصلیاً مغرب کی نماز کا وقت عشاء تک ہوتا ہے ، البتہ عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے اس میں کچھ اختلاف ہے ، حضراتِ صاحبین اور ائمہ ثلاثہ ؒ کے نزدیک شفقِ احمر (یعنی سورج کے غروب مزید پڑھیں

ذکر ایک ملحد کا

سوئے مادر آ کہ تیمارت کند   جس دور میں روس میں سوشل ازم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا، مصر کے ایک ہونہار اور نہایت قابل نوجوان نے ماسکو میں جا کر فزکس میں اعلی تعلیم حاصل کی. اس کو اللہ نے ایسی عجیب و غریب صلاحیت عطا کی تھی کہ اپنی مزید پڑھیں