نبوت کا سفر

”نواں سبق“ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ”نبوت کا سفر“ ”شادی کے بعد“ ”محسن انسانیت صلی اللّٰہ علیہ وسلم“ نے”حسن معاشرت اپنی امت کو سکھانے کے لئے”اپنے گھر”کو ایک “مثالی گھرانہ” بنایا-میرے”نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”اور “اماں خدیجہ رضی اللّٰہُ عنہا” میں”20″سال کا فرق تھا مگر یہ ایک “مثالی جوڑا” تھا-“مفہوم حدیثِ نبوی صلی مزید پڑھیں

پلکوں کی ایکسٹینشن کروانے کاحکم

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ پلکوں کی ایکسٹینشن کروانا جائز ہے؟ جواب:نقلی پلکیں اگر انسان یا خنزیر کے بالوں کی نہیں ہیں بلکہ مصنوعی یا دیگر جانور کے بالوں کی ہیں ان کا استعمال شوہر کی خاطر یا زیب و زینت کے لیے جائز ہے بشرطیکہ فیشن یا دھوکہ دہی مقصود نہ ہو،نیز اگر مزید پڑھیں

موتیے کی وجہ سے آنکھ سے پانی کا نکلنا

فتویٰ نمبر:5080 سوال: السلام علیکم! موتیے کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! موتیے کی وجہ سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ؛البتہ آنکھ کے اندر کوئی زخم پھنسی ہو اس کی وجہ مزید پڑھیں

بینائی کے لیے وظیفہ

فتویٰ نمبر:4092 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  فكشفنا عنك غطاءك فبصرك اليوم حديد (سورة ق:22 ) بينائی کےلیے صبح وشام سات مرتبہ پڑھ کے انگوٹھوں پر دم کرکے آنکھوں پر ملا جائے۔ کیا یہ پڑھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس آیت مبارکہ کو بینائی کے لیے پڑھنا درست ہے۔  طریقہ اس کا یہ ہے مزید پڑھیں

مچھلی کی آنکھ ڈال کر سالن بنانا

فتویٰ نمبر:3072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی نےکہاہے کہ مچھلی کا شوربہ کھانے سے آنکھ تیز ہوتی ہے جس میں مچھلی کی آنکھ ڈال کر پکاٸی گٸی ہو چاہے بعد میں نکال لیں، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کی آنکھ ڈال کر شوربہ پکانا اور کھانا جاٸز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا حدیث مزید پڑھیں

تصویر والے کمرے میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:2042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر دیوار پر مور والی گھڑی ہو تو کیا نماز ہوجاۓ گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جہاں کسی جاندار کی تصویر یا مجسمہ موجود ہو شرعا گناہ اور مکروہ ہے۔ یہ کراہت اس صورت میں شدید ہوجاتی ہے جب یہ تصویر نمازی کے سامنے مزید پڑھیں

اسموگ کےنقصانات اوربچاؤکاطریقہ

اسموگ کیاہے؟ یہ ایک فضائی آلودگی ہے،جوانسان کی دیکھنے کی صلاحیت کوکم کردیتی ہے ۔ماہرین کےمطابق موسم گرماجانےکےساتھ ہی جب دھندبنتی ہے تویہ فضامیں پہلےسےموجودآلودگی کےساتھ مل کراسموگ بنادیتی ہے ۔اس دھویں میں کاربن مونوآکسائیڈ،نائٹروجن آکسائیڈ،میتھین اورکاربن ڈائی آکسائیڈ جیسے زہر یلےموادشامل ہوتے ہیں۔کیمیائی طورپراس میں صنعتی فضائے مادے ،گاڑیوں کادھواں ،کسی بھی چیزکےجلانےسےنکلنےوالادھواں مثلاً مزید پڑھیں

روزہ اور جدید میڈیکل مسائل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:143 برائے ڈاکٹر حکیم ، میڈیکل اسٹور اور مریض حضرات ) محترم ومکرم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! روزہ کے حوالے سے یہ چند جدید میڈیکل مسائل ہیں جو آپ کی خدمت میں  پیش ہیں تاکہ آپ کے علم میں رہے کہ کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور مزید پڑھیں