عقل مندوں کی نشانیاں ( سورۃ الرعد)

آیت نمبر 19 تا 22 میں عقل مندوں کی 8 نشانیاں بتائی گئی ہیں کہ وہ : 1۔اللہ سے ڈرتے ہیں۔ 2۔آخرت کے دن حساب کتاب سے ڈرتے ہیں۔ 3۔نمازکے پابند ہوتے ہیں۔ 4۔اللہ کی راہ میں موقع بموقع خرچ کرتے رہتے ہیں۔ 5۔وعدے کی پاسداری کرتے ہیں،وعدہ توڑتے نہیں۔ 6۔رشتے ناطے توڑتے نہیں ،جوڑتے مزید پڑھیں

سورۃا لاعراف میں ذکر کردہ واقعات

متعدد انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات بھی اس سورت میں تفصیل سےبیان ہوئے ہیں : 1۔حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کا واقعہ{ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ لَمْ يَكُنْ مِنَ السَّاجِدِينَ} [الأعراف: 11] 2۔حضرت نوح علیہ السلام کاواقعہ ،ان کی قوم شرک میں مبتلاتھی ،ساڑھےنوسوسال دعوت دینے کے باوجود ایمان نہ مزید پڑھیں