گھر کا زائد سامان بستر،برتن جو استعمال نہیں ہوتے کیا ان پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: گھر کا زائد سامان بستر،برتن جو استعمال نہیں ہوتے کیا ان پر زکوٰۃ ہے؟ الجواب باسم ملم الصواب گھر کا زائد سامان، بستر، برتن جو استعمال نہیں ہوتے، یہ چونکہ سب ضروریاتِ زندگی میں شامل ہیں۔ لہذا ان پر زکوٰة واجب نہیں۔ حوالہ جات: 1- لیس فی دور السكني وثياب البدن وأثاث المنازل ودوات مزید پڑھیں

ناپاک بسترپاک کرنے کا طریقہ

سوال: بچہ کا پیمپر ہلکا سا لیک ہوجائے بستر پر لیکن یہ پتا نہ چلے کہ کہاں لیک ہوا ہے اور خشک بھی ہوچکا ہو تو بستر کیسے پاک کیا جائے گا؟ نیز آج کل جو صوفہ کم بیڈ آرہے ہیں اس میں بالکل درمیان میں پیمپر تھوڑا سا لیک ہوگیا اب اس کو پونچھ مزید پڑھیں

فالج زدہ  کی نماز کاحکم

محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته عرض خدمت  یہ ہے کہ میرے  والد صاحب 22 سال سے فالج زدہ ہیں ۔ عمرتقریباً 80 سال ہے ان کی بائیں ٹانگ اور بایاں بازو بالکل  بے جان  ہیں ۔اب تقریباً 5،6 سال  سے بالکل بستر پر لگ گئے ہیں ۔ یادداشت  بہت کمزور ہوگئی مزید پڑھیں

عورتوں کاٹراؤزرپہننا

فتویٰ ںمبر:1073 سوال:عورتوں کو ٹراوزر پہننا جائز ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة لباس پہنے کا اصل مقصد ستر عورت ہے اور عورت کو مکمل ستر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ ہر وہ لباس جس سے یہ مقصد حاصل نہ ہو رہا ہو خواہ وہ اس لباس کی باریکی کی وجہ سے ہو مزید پڑھیں

ایلاء کرنا

فتویٰ نمبر:928 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اگر شوہر بیو ی سے غصے میں آ کر یہ کہ دے کہ آج سے تو میر ے لیے حرا م بستر پر تو یہ بات کس زمرے میں آئے گی،اور اس بات کا کفارہ بھی بتا دیں، راہنمائی فر ما دیں مزید پڑھیں

ایلاء کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اگر شوہر بیو ی سے غصے میں آ کر یہ کہ دے کہ آج سے تو میر ے لیے حرا م بستر پر تو یہ بات کس زمرے میں آئے گی،اور اس بات کا کفارہ بھی بتا دیں پلیز کوئ بہت پر یشا ن مزید پڑھیں

نبی اکرمﷺکا اندازِ تربیت

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! عن ابن عباس رضی اﷲ عنھما ان رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ والہ وسلم لقی رکبا بالروحاء فقال: من القوم؟ قالوا: المسلمون، فقالوا: من انت؟ قال: ’’رسول اﷲ‘‘ فرفعت الیہ امرأۃ صبیا، فقالت: الھذا الحج؟ قال: نعم ولک اجر (مشکوٰۃ : ص ۲۲۱ کتاب المناسک ،بحوالہ مسلم) حضرت عبداﷲ مزید پڑھیں

بچوں اور بچیوں کی مخلوط تعلیم

فتویٰ نمبر:711 سوال:ایک استاد لڑکے لڑکیوں کو قرآن شریف اور اردو پڑھاتا ہے پڑہنے والے سب بچے ، بچیاں نابالغ ہیں اور بے پردہ ہیں آیا ان کو مخلوط تعلیم جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ استاد کا کنٹرول بھی   پوراہے۔                              مزید پڑھیں