تحقیق حدیث

السلام عليكم! یہ حدیث صحیح ہے کیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نوجوان سے ارشاد فرمایا: ” تم پر واجب ہے کہ مذہب پر عمل پیرا شریک حیات کا انتخاب کرو”۔ (وسائل الشیعہ، جلد 14 صفحہ 30) جواب : وعلیکم السلام! انہی الفاظ کے ساتھ یہ حدیث اہل سنت کی کتب حدیث مزید پڑھیں

حدیث کی تحقیق

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ اللہ تعالی جس کو 70 دفعہ پیار کی نظر سے دیکھتے ہیں تو اس کے ہاتھوں میں اپنا قرآن دیتے ہیں یا اس کو قرآن کے لئے چنتے ہیں مزید پڑھیں

 الٹراساؤنڈ کی شرعی حیثیت

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں الٹراساؤنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ڈاکٹر اگر بچے کے بارے میں بنا پوچھے بتادے کہ لڑکا ہے یا لڑکی تواس پر یقین رکھناچاہیے؟اسی بعض لوگ پہلے سےپوچھتے ہیں تو کیا شرعا اس طرح پوچھنا جائز ہے؟                                                                                      سائل:متعلق از قاری عبدالغفارصاحب ﷽ الجواب مزید پڑھیں

کابوس نامی کیفیت کی تحقیق

فتوی نمبر: 5019 سوال: السلام علیکم! ایک پوسٹ میں کابوس نامی جن کے بارے میں لکھا ہوا تھا جو رات کے وقت لوگوں کے سینے پر بیٹھ کر ان کو پریشان کرتا ہے۔ اس پوسٹ میں اس جن کی شرارت سے بچاؤ کے لیے مشورہ دیا گیا کے سونے سے پہلے تسبیح فاطمہ، آیت الکرسی، سورہ مزید پڑھیں

 حدیث کی تحقیق

فتویٰ نمبر:4028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جو بھی رمضان کی خبر سب سے پہلے دے اس کے لیے جہنم کی آگ حرام ہے۔ آپ بھی کسی کو بتائیں تاکہ جہنم کی آگ سے آزاد ہوجائیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟  والسلام الجواب حامدا ومصليا ﺁﺝ ﮐﻞ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﭖ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ مزید پڑھیں

دعائے حضرت ابودرداء کے متعلق حدیث کی تحقیق

محترم جناب مفتی صاحب                                 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ “بچوں کا اسلام ” میں ایک مضمون “دعائے ابو درداء”کے بارے میں شائع ہوا ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے مذکورہ دعا محدثین کے اصول پر ثابت نہیں ہے حالانکہ یہ دعا بہت مشہور ہے ۔ براہ کرام آپ مزید پڑھیں

اطلبوا العلم ولو في الصين

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:96 اطلبوا العلم کے متعلق محدثین  میں اختلاف  ہے ایک کثیر تعداد  محدثین نے اسے موضوع قرار  دیاہے اور بعض محدثین نے اسے حدیث ضعیف  کہا ہے  اور بعض  محدثین نے کثرت طرق کی وجہ سے اس  حدیث کو  حسن لغیرہ  قرار دیاہے ۔ فی القدیر وفی شعب الایمان وفی مسند البراز مزید پڑھیں

تحقیق جمعہ کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔

مشہور حدیث ہے کہ جمعے کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔ آج کل کچھ لوگ اس حدیث کو ضعیف یا غیرمستند کہہ کر رد کررہے ہیں لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث حسن یا صحیح لغیرہ درجےکی ہے۔حضرت عمر،حضرت انس بن مالک،حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں

. بچی کی خدمت اور بکری کا دودھ دوہنا

تحقیق حضرت ابوبکر رضی اللہ عنه جب خلیفہ بنائے گئے تو ایک قبیلے کی بچی نے کہا کہ اب ہماری بکریوں کا دودھ کون دوہےگا تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنه نے فرمایا کہ میں اب بھی ویسے ہی خدمت کرونگا اور خلافت کی وجہ سے اس میں کوئی فرق نہیں آئیگا. □ وقد مزید پڑھیں

جامعۃ الرشید سالانہ فضلاء تقریب کے ملفوظات‎

ہدایات مفتی فیصل صاحب  دامت برکاتہم افتاء کی ضرورت ہے۔مسائل کی بےحد کثرت ہوگئی ہے۔ صورتیں تبدیل ہوتی رہتی ہیں، اس لیے پرانی صورتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے فتوی اور تحقیق جاری نہ کریں،موجودہ صورت حال کے مطابق فتوی دیں۔ جب دلائل اور معجزات سے اصول  کومان لیا، اللہ ،رسول اور آخرت  کو مان مزید پڑھیں