شیو کےلیے دکان کرائے پر دینا

سوال:کیا شیو کےلیے دکان کرائے پر دینا جائز ہے؟ تنقیح: شیو کےلیے دینے سے کیا مراد ہے، کیا حجام کو دینے کے بارے میں سوال کیا گیا ہے؟ جواب تنقیح: جی الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں اگر دکان کرائے پر دیتے وقت یہ بات صراحتاً کر دی گئی تھی کہ اس میں شیو مزید پڑھیں

چوری کی چیز خریدنا

سوال: سٹور میں کاسمیٹکس والے ایریا پر ایک ملازم ہے وہ ایسے کسٹمر جو پرائز کم کا کہتے ہیں انہیں ان کی من چاہی پرائز پر چیز دے دیتا ہےاور بل کاؤنٹر پر کروانے کی بجائے چپکے سے پیسے اپنی جیب میں ڈال لیتا ہے کیا اس میں کسٹمر بھی گناہ میں شریک سمجھا جائے مزید پڑھیں

مرد ڈاکٹر سے الٹراساؤنڈ کروانا

سوال:السلام عليكم، باجی میرے معدے میں بہت تکلیف ہے فوری طور پر الٹراساؤنڈ کروانا ہے لیکن لیڈی ڈاکٹر رات کے وقت ایک دو جگہوں کے علاوہ کہیں موجود نہیں اور جو موجود ہیں وہ بہت ذیادا پیسے مانگ رہی ہیں، ہمارے محلے میں 1 مرد ڈاکٹر ہیں وہ الٹراساؤنڈ کرتے ہیں اور پوری طرح سے مزید پڑھیں

حرام کام کرنے والے کو انجانے میں دکان فروخت کرنا

سوال: انگلینڈ میں رہنے والی ایک مسلمان فیملی نے ایک اسٹور اور ایک پوسٹ آفس لیا ہوا ہے اب وہ اس کو بیچ رہے ہیں لیکن جس شخص کے ساتھ انہوں نے سودا کیا ہے تمام معاملات طے ہونے کے بعد انہوں نے بتایا کہ وہ یہاں آف لائسنس کاروبار کریں گے یعنی وہ شراب مزید پڑھیں

فیشن زدہ کپڑوں کی سلائی کاحکم

فتویٰ نمبر:1099 میں کپڑوں کا کاروبار کرتی ہوں۔ آج کل ایسے کپڑے آتے ہیں جو ستر کو مکمل ڈاھنپتے نہیں ہیں۔ جیسے گھٹنوں تک چکن کی چوڑی لیس ۔  ایسے کپڑوں کا کاروبار کرنا جائز ہے؟ ایسے کپڑوں کی خرید و فروخت اور اس سے آئی ہوئی کمائی درست ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم مزید پڑھیں

بلا عذر روزہ چھوڑنے والے کو کھانا کھلانا 

فتویٰ نمبر:1010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا رمضان میں کام والے، جیسے اے سی لگانے والوں کو دوپہر کا کھانا دے سکتے ہیں ؟ اس کا کا گناہ نہیں ہوگا ؟ وہ لوگ دنیاوی کاموں کے لیےروزہ چھوڑ دیتے ہیں ۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اے سی کی مرمت کرنا یا اے سی لگانا ، مزید پڑھیں