مال ضائع ہونے کے بعد حج کی فرضیت کا حکم

سوال : میرے پاس زیوروچار تولے کا سیٹ ،تین تولے کے کڑے والدین کی طرف سے اور پانچ تولے کا سیٹ دو ڈھائی تولے کے کڑے سسرال کے طرف سے اور دو تولے تک چھوٹے موٹے سامان دونوں طرف؛ تو مجھ پر زکوٰۃ کے ساتھ ساتھ حج بھی فرض ہوگیا تھا ،لیکن اب میرے پاس مزید پڑھیں

ایک روایت کی تحقیق۔

سوال: کیا یہ روایت کتب حدیث میں آئی ہے : “علماء امتی کأنبیاء بنی اسرائیل” (حضور علیہ السلام کا فرمان کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں)۔ یہ کس کتاب میں ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کسی معتبر کتاب میں یہ روایت موجود نہیں ہے، الدرر المنتثرة اور کشف الخفاء مزید پڑھیں

باپ کا مجلس میں موجود ہوتے ہوئے کسی اورکو وکیل بنانا

سوال: میری بہن کا نکاح اگلے ماہ متوقع ہے الحمد للہ میرے والد صاحب حیات ہیں لیکن ہمارے خاندان میں رواج ہے کہ عزت کے طورپر پہلے سےموجود بڑے دامادوں کو دلہن کا وکیل بنایا جاتاہے۔ کیا یہ طریقہ درست ہے کہ والد صاحب اس مجلس میں موجود ہوں مگروکیل کوئی دوسرا شخص ہو؟ الجواب مزید پڑھیں

عاجزی اختیار کرنے کی فضیلت

سوال:آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے)تمھاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا،کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے علاوہ کسی بھی حدیث کی کتاب میں یہ حدیث موجود ہے؟ الجواب باسم ملہم بالصواب ان الفاظ کے ساتھ یہ حدیث کسی بھی مزید پڑھیں

مرد ڈاکٹر سے الٹراساؤنڈ کروانا

سوال:السلام عليكم، باجی میرے معدے میں بہت تکلیف ہے فوری طور پر الٹراساؤنڈ کروانا ہے لیکن لیڈی ڈاکٹر رات کے وقت ایک دو جگہوں کے علاوہ کہیں موجود نہیں اور جو موجود ہیں وہ بہت ذیادا پیسے مانگ رہی ہیں، ہمارے محلے میں 1 مرد ڈاکٹر ہیں وہ الٹراساؤنڈ کرتے ہیں اور پوری طرح سے مزید پڑھیں