میت کو دفنانے کے لئے دور لیجانا، embalming کرنا کیسا ہے

سوال: السلام علیکم۔ میں آئرلینڈ رہتی ہوں۔ یہاں جب بھی کسی کی وفات ہوتی ہے تو یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ میت کو پاکستان لے جایا جائے یا یہیں دفنایا جائے۔ اگر میت کو پاکستان لے جانا ہو تو embalming بھی کی جاتی ہے کہ میت درست حالت میں رہے۔ اس معاملے میں مزید پڑھیں

جوتے کے تلوے پر اسم جلالہ

سوال: سینڈل کے نیچے اس طرح کا واضح لکھا ہوا ڈیزائن بنا ہوا ہے، جو بولنا مناسب نہیں لگتا کیا اسے استعمال کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی جوتے پر واضح طور پر لفظِ اللہ لکھا ہوا نظر آ رہا ہو جیسا کہ سوال کے ساتھ منسلک تصویر میں ہے تو ایسے جوتے مزید پڑھیں

میت کو ضرورت کی بنا پر برف پر رکھنا

سوال:کیا میت کو ضرورت کی بنا پر برف پر رکھنا درست ہے کیا اس کو تکلیف ہوتی ہے؟ ۔ فتاوی رحیمیہ کی عبارت میں تکلیف کا ذکر ہے ۔ منتقل کرنے میں میت کی بے حرمتی کا بھی زیادہ امکان ہے ، ضرورت سے زیادہ میت کو حرکت ہوتی ہے اور بسا اوقات لاش کو مزید پڑھیں

مساجد کی بے حرمتی

(٣١) عَنِ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ یَاتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَاٌن یَکُوْنُ حَدِیْثُھُمْ فِی مَسَاجِدھِمْ فِی اَمْرِ دُنْیَاھُمْ فَلَا تُجَالِسُوْھُمْ فَلَیْسَ لِلّٰہِ فِیْھِمْ حَاجَۃٌ۔ (مشکوٰۃ ج١،ص٧١) ترجمہ: حضرت حسن بصریؒ مرسلا روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ وہ مسجدوں میں دنیا کی باتیں کیا مزید پڑھیں