دجال کے متعلق معلومات

سوال: مجھے ان سوالات کے جواب درکار ہیں! 1-کیا دجال انسان ہے؟ 2- وہ پیدا کب ہوگا؟ 3- وہ کہاں پر آئے گا؟ 4- میں نے سنا ہے کہ برمودہ ٹرینگل سمندر میں وہ موجود ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ جزاک اللہ ارسلان، کراچی- 04508178659 الجواب حامدۃ و مصلیۃ 1-جی ہاں! دجال انسان ہی ہوگا۔ مزید پڑھیں

خواب میں اصحاب کہف کو دیکھنا

اصحاب کہف: اصحاب کہف کو دیکھنا ملاقات کرنا اچھا ہے۔ دین کی وجہ سے آزمائش آئے گی لیکن اﷲ تعالیٰ عافیت اور حفاظت کا سامان فرمائیں گے۔

نئی ایجادات

ہماری زندگی میں ایجادات کا سلسلہ جاری ہے روزانہ بیسیوں چیزیں ایسی دیکھنے میں آتی ہیں جنھیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہےزندگی کے مختلف شعبہ جات میں ٹیکنالوجی نہایت اہم کردار ادا کررہی ہے۔ جدید دور کے انٹرنیٹ نے برقی پیغامات یعنی ای میل اور چیٹ کے ذریعے پیغام رسانی کو آسان بنادیا مزید پڑھیں

فضائل سورۂ مومن

حضرت ابن مسعود رضی  الله عنہ نے فرمایا  کہ آل حم دیباج القرآن ہے .. دیباج ریشمی کپڑے کو کہتے ہیں مراد اس سے زینت ہے اور مسعر بن کدام فرماتے ہیں کہ ان کو عرائس کھا جاتا ہے یعنی دلہنیں قرآن کا خلاصہ :حضرت ابن عباس رضی الله عنہ نے فرمایہ کہ ہر چیز کا ایک مزید پڑھیں

اذان یا کسی بھی وقت نبی ﷺ کا نام مبارک سنتے وقت انگوٹھے چومنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:30 اذان یا کسی بھی وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمِ گرامی سننے کے وقت انگوٹھے چومنے یا آنکھوں سے ملنے کوسنت یا مستحب سمجھ کر کرنا ،اس کو احادیث سے ثابت شدہ ماننا یا اس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم سمجھناصحیح دلیل سے ثابت نہیں مزید پڑھیں

معوذتین (سورۃ الفلق وسورۃ الناس ) کی فضیلت

١.. مُعَوِّذَات کے ساتھ کسی بهی مرض کا علاج کرنا  حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ : رسول الله صلى الله عليه وسلم جب بیمار ہوتے تو مُعَوِّذَات ( سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق ، سورۃ الناس ) پڑھ کر اپنے اوپر پهونک مارتے ، پھر جب ( مرض الوفات میں ) مزید پڑھیں

سورہ النور کی خصوصیت 

١.. اس سوره میں زیادہ احکام عفت و حفاظت اور ستر و حجاب کے متعلق ہے حضرت فاروق اعظم رضی الله عنہ نے اہل کوفہ کے نام اپنے ایک فرمان میں تحریر فرمایا : اپنی عورتوں کو سورہ نور کی تعلیم دو ..

فضائل آیة الکرسی

١.. قرآن مجید کی تمام آیات میں سب سے اعظم ( بڑی ) آیت آية الكرسی ہے امام احمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں محمد بن جعفر نے عثمان بن عتب سے حدیث بیان کی کہ عتاب کہتے ہیں کہ میں نے ابوالسلیل کویہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں