رشوت کی رقم سے کاروبار کرنا

فتویٰ نمبر:436 سوال :اگر کسی شخص کے پاس اوپر کی کمائی ہو(سود کی رقم نہ ہو)اور وہ صرف اس اوپر کی کمائی (جس میں کوئی دوسرا حلال مال نہ ملایا گیا ہو)سے کوئی جائز کاروبار شروع کرےاب اس کاروبار سےجو نفع آئے گا وہ حلال ہوگا یا حرام؟ تنقیح :ان کے کام کی نوعیت کیا مزید پڑھیں

ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم

1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں جائز کاروبار والی کمپنیاں

فتویٰ نمبر:439 سوال:کیا اسٹاک ایکسچینج میں ایسی کمپنیاں بھی ہیں جن کا کاروبار جائز ہو ؟ اور ان سے انویسٹ کیا جاسکے! اگر آپ کو اس طرح کی کمپنیز کے نام آتے ہیں تو نام بھی بتادیں؟ الجواب حامدةومصلیة: اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ (۱)جس کمپنی میں انوسٹ کرناہے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل  اسکیم کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:101 کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس  مسئلہ کے بارے میں کہ ایک موٹر سائیکل  کمپنی کے نمائندے کے طور پر  چند اشخاص نے مل کر  ایک اسکیم  شروع کی ہے  جس کا حاصل یہ ہے کہ   بذریعہ اسکیم  100 موٹر سائیکل  100 لوگوں کو فروخت  کیے جائیں گے  ، جن مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 7) پیشاب سے بنا ہوا نمک ناپاک ہے : سوال : پیشاب کو پکاتے پکاتے کھار نکال لیتے ہیں، یہ پیشاب کا نمک ہے، یہ پاک اور حلال ہوگا یانہیں، اور تبدیل ماہیت کیوں نہیں ہوگی، اگر نجس ہے تو تین بار پانی میں گھول کر تہہ نشین کرلینے سے پاک ہوجائیگا مزید پڑھیں

پستول ، بندوق وغیرہ کی گولیوں سے شکار کرنا

فتویٰ نمبر:14 سوال : کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بندوق کی گولی سے شکار کریں اور گولی چلاتے وقت تکبیر بھی پڑھے تو مارا ہوا شکار حلال ہے یا حرام ، گولی کو حلت صید میں تیر کا حکم حاصل ہے یا نہیں ؟  مفتی ابراہیم صاحب مزید پڑھیں

چمگادڑ کا حکم

چمگادڑ حلال ہے یا حرام؟ حرام ہے تو کیا دلیل ہے؟ چمکاڈر چیرنے پھاڑنے والوں میں سے تو نہیں ۔اگر حرام ہے تواس کی بیٹ اور پیشاب کے حلال ہونے کی کیا وجہ ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  چمگادڑ کے حلال اور حرام ہونے کے متعلق فقہاء کرام کے دو طرح کے قول ہیں البتہ مزید پڑھیں