ٹرین میں بیٹھ کر نماز کی ادائیگی

سوال:- ٹرین میں بیٹھ کر بھی نماز ادا کی جاسکتی ہے ، یا کھڑے ہوکر ہی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔ فتویٰ نمبر:203 جواب :- اگر ٹرین کسی جگہ رُکی ہوئی ہو اور جگہ میں ایسی گنجائش ہو کہ رُکوع اور سجدہ معمول کے طریقہ پر کیا جاسکے تو کھڑے ہوکر ہی فرض نماز مزید پڑھیں

معذور کی تعریف اور معذورکے لیے رخصتیں

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل کے بارے میں ہم چند خواتین باتجوید قرآن سیکھنے کی شدید خواہش مند ہیں ہم تعلیم اور بزرگوں کے بیانات میں بھی جڑتی ہیں ،لیکن ہم سب کا ایک مشترکہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں نمازوں اور قرآن سیکھنے پڑھنے میں شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

رکوع میں تسبیح نہ ملنے پر رکعت نکل جاتی ہے یا نہیں

جماعت کھڑی ہوجانے کے بعد لوگ جلدی سے جاکر جماعت میں شریک ہوجاتے ہیں بعض لوگوں کورکوع کی تسبیح ایک مرتبہ بھی پڑھنے کاموقعہ نہیں مل پاتا،توکیااس رکعت کوشمار کیا جائے گا اور وہ اسکو پانے والا سمجھاجائےگا؟ فتویٰ نمبر:321 الجواب حامداًومصلیاً اگرکوئی شخص رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوگیا چاہے وہ لمحہ بھر مزید پڑھیں

رکوع میں عورت کا ٹانگوں میں خم کرنے کا حکم

سوال:کیا عورت رکوع کی حالت میں ٹانگوں میں خم کرے یا نہ کرے یا پھر مردوں کی طرح ٹانگ کو سیدھا رکھے ۔ فتویٰ نمبر:340 الجواب حامداً ومصلیاً چونکہ رکوع کرتے وقت ٹانگوں میں خم دینا عورت کیلئے زیادہ سترکا باعث ہے اس لئے اسے اگر کوئی تکلیف نہ ہو تو اس طرح کرلینا اس مزید پڑھیں