کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:2019 سوال:محترم جناب مفتیان کرام مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرا آپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے میں پیٹ پر زور نہیں دے سکتی تو اب میں نماز کس طرح پڑھوں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جو شخص رکوع ،سجدے پر قادر نہ ہو، قیام پر قادر ہو تو اس کے لیے راجح یہ مزید پڑھیں

نماز میں تکرار فاتحہ سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم

فتویٰ نمبر:1009 نماز کی کسی رکعت میں پوری سورة فاتحة کو یا اس کی کچھ آیات کو ایک سے زائد مرتبہ پڑھ دیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ نیز یہ کہ فاتحہ میں اگر کسی لفظ کا تلفظ ٹھیک ادا نہ ہوا ہو اس وجہ سے دو تین مرتبہ دہرادیا آیت کو یا لفظ مزید پڑھیں

اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کے لیے کلمہ طیبہ پڑھنے سے قسم ہو جائے گی؟

فتویٰ نمبر:1063 سوال: اگر کوئی اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کے لئے کلمہء طیبہ پڑھ لے اور بعد میں اس کو پتہ چلے کہ دوسرا صحیح کہہ رہا تھا تو وہ ازالہ کے لیے کیا کرے ،واضح رہے کہ وہ اس وقت اصل بات سے لا علم تھا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اپنے آپ مزید پڑھیں

سجدہ میں دعائیہ آیات پڑھنا

فتویٰ نمبر:1032 سوال :نماز کے دوران سجدہ میں قرانی دعاے مانگ سکتے ہیں رہنمائی  کردے جزاک اللہ خیرا نام: زید رہائش : گلشن  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیۃ و مسلمۃ  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نماز کے دوران سجدہ میں دعائیہ آیات پڑھ سکتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدہ مزید پڑھیں

نمازپڑھنےکےبعدیادآیاکہ دورکعت نہیں پڑھی توکیاحکم ہے

فتویٰ نمبر:1017 کوئی شخص نماز پڑھ لے، اسے یاد نہ رہے کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟ تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے ؟ کیا نماز ہو جائے گی؟ الجواب بعون الملک الوھاب جس شخص کو سلام پھیرنے کے بعد نماز کی رکعتوں کے سلسلہ میں شک ہو جائے تو اس شک کا کوئی اعتبار مزید پڑھیں

نمازی کے آگے سے گزرنا

 نماز کے دوران اگر نمازی کے آگے سے گزرنا ہو تو کتنا فاصلہ رکھنا چاھیے؟ یا گزرنا ہی نہیں چاھیے؟ سائل سعد الجواب باسم ملھم الصواب نمازی کے آگے سے گزرنے میں درج ذیل تفصیل ہے : اگر نمازی چھوٹی جگہ پر نماز پڑھ رہا ہو ،جس کا کل رقبہ1600ہاتھ=334.451 مربع میٹر سے کم ہے مزید پڑھیں

مقتدی کا نماز میں امام کے پیچھے بھول کر کھڑے ہوجانے کا حکم

سوال : مقتدی اگر امام کے ساتھ پہلی رکعت سے شامل ہو مگر بھول کر کھڑا ہو جائے  اور ایک رکعت پڑھ کر سجدہ سہو کر لے تو کیا اس کی نماز ہو گئ؟ فتویٰ نمبر:309 الجواب باسم ملهم الصواب اگر کوئ شخص چوتھی رکعت میں بیٹھا اور پھر بھول کر کھڑا ہو گیا اور مزید پڑھیں

اقامت بھول جانے سے جماعت ہوجاتی ہے 

سوال : اگر اقامت بھول سے چھوٹ گی تو کیا جماعت ہوجائے گی؟  سائل : عمر ۔ رہائش : گلشن فتویٰ نمبر:300 بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  باجماعت نماز سے پہلے اقامت سنت ہے، اگر کوئی بھول جائے اور نماز شروع کردےتو نماز کو مکمل کرلے، توڑنی نہیں چاہیے ، نماز مزید پڑھیں

رکوع اور سجدوں کی تسبیحات

سوال:السلام و علیکم! نمازوں میں جو رکوع اور سجدوں کی تسبیحات کی جو ترتیب ہے وہ ترتیب کیا ہے؟ اس کو ترتیب سے نہ  پڑھیں تو کوئی حرج ہوگا؟ مستفتیہ:ام اروبہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:290 الجواب باسم الملک الوھاب وعلیکم السلام!  رکوع اور سجود کی تسبیحات سنت ہے۔رکوع میں سبحان ربی العظیم اور سجدے میں مزید پڑھیں

تشبہ بالمصلین کا حکم

سوال; ہوائی جہاز میں نہ پانی ہو اور نہ مٹی ہو تو آدمی کیا کرے گا.  سائل:منیر احمد  فتویٰ نمبر:292   الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی آدمی کے پاس جہاز میں نہ پانی ہے اور نہ مٹی ،اور نہ ہی مٹی کی جنس سے کوئی چیز جس سے وضو یا تیمم کرسکے تو اب اس مزید پڑھیں