بیوی کا طلاق کے بعد بقیہ مہر پر حق کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی میں جھگڑے کے بعد مرد نے عورت کو (22 اکتوبر 2022 بمطابق 25 ربیع الاول 1444ھ بروز ہفتہ) اس کے میکے میں چھوڑ دیا، اگلے دن (23 اکتوبر 2022، بمطابق 26 ربیع الاول 1444ھ بروز اتوار) عورت مزید پڑھیں

گرم زمین پر پیروں کو گرمی سے بچانے کے لیےجائے نماز کے نیچے جوتے رکھنا

سوال: دبئی میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے، خاص کر جمعے کی نمازکے وقت زمین بہت گرم ہوتی ہے اور ہجوم کی وجہ سے سایے میں جگہ کا ملنا بھی مشکل ہوتا ہے، تو کیا جائے نماز کے نیچے چپل رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ پیر براہِ راست زمین پر نہ ہوں بلکہ مزید پڑھیں

القدس اسلام کے سائے میں

“القدس اسلام کے سائے میں” القدس کو مسلمانوں کے سب سے پہلے”دعائے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ٫ خلیفہءدوم حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ” نے فتح کیا-پھر عرصہء دراز تک یہ مسلمانوں کے پاس رہا-اموی اور عباسی خلفاء کے دور میں اسے خوب عروج ملا-گیارھویں صدی عیسوی میں (492ھ/1099ء) میں یورپی عیسائیوں نے مزید پڑھیں

حالت نفاس میں عورت اوربچےکواکیلےچھوڑنےپرکیاجنات ڈراتےہیں؟

سوال:السلام علیکم ڈیلیوری کے بعد چالیس دن تک عورت اور بچے کو اکیلے نہیں چھوڑنا چاہیے، خوشبو نہیں لگانا. یہ بڑی عورتوں کا کہنا ہے تو کیا، واقعی ایسا کرنا چاہیے؟ جن وغیرہ کا سایا یا اثر ہوجاتا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب یہ محض توہمات ہیں، ان کی کوئی شرعی حیثیت نہیں. ماں کو مزید پڑھیں

رسول اللہ کا سایہ

فتویٰ نمبر:2070 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا؟ والسلام سائلہ کا نام: آمنہ  پتا: صدر روالپنڈی الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اصل جواب سے پہلے یہ بات سمجھنے کی ہے کہ اس مسئلے کا تعلق عمل سے مزید پڑھیں

حائضہ کا میت کے قریب بیٹھنا

فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  كیا حاملہ یا حائضہ میت والے گھر میں جا سکتی ہے؟ جس کمرے میں میت ہو یا الگ کمرے میں ؟ والسلام سائلہ کا نام:سارہ عبد الصمد پتا: الجواب حامدۃو مصلية  بہتر اور اولیٰ یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ بیٹھے ، میت والے گھر میں مزید پڑھیں