نقاب کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! یہ سوال پردے کے بارے میں یعنی نقاب کے بارے میں ہے۔ کیایہ فرض ہے؟ خاص طور سے اس معاشرے میں! مجھے غلط مت سمجھئے گا۔ماشاء اللہ میں بہت عزت کرتی ہوں جو نقاب پہنتی ہیں میں اسے ایک بہت عظیم کام سمجھتی مزید پڑھیں

طلاق کے بعد بچی کی پرورش کا حکم

سوال:السلام علیکم! جناب مفتی صاحب!عرض یہ ہے کہ شوہر نے اپنے بیوی کو کسی وجہ سے ایک طلاق رجعی دے دی ہے اور آئندہ بھی فریقین میں صلح کی نوبت نہیں ہے۔ دونوں کے ہاں ایک لڑکی بھی ہے، جس کی عمر 9 سال ہے، آئندہ کے لیے اس بچی کا شرعی حکم کیا ہے مزید پڑھیں

 عورت کی کمائی میں برکت نہیں والی کی حقیقت

سوال:ایک حدیث کا مفھوم بیان کیا جاتا ہےکہ عورت کی کماٸی میں برکت نہیں ہے۔ اسی طرح ایک اور حدیث کی رو سے بہترین عورت وہ ہے جو اپنا مال اپنے شوھر پہ خرٍچ کرے۔ ایک اور جگہ فرمایا گیا کہ شادی کےبعد عورت کے مال کا تصرف مرد کے ہاتھ آجاتا ہے،یعنی مرد کی مزید پڑھیں

بیوی کا مہر کی رقم شوہر کو کاروبار کے لیے دینا

فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون نے اپنے شوہر کو کاروبار میں لگانے کے لیے اپنی مہر کی رقم دے۔تو اب اس میں کیا عورت ہر ماہ نفقہ الگ اور نفع کا الگ مطالبہ کرسکتی ہے؟؟؟اگر وہ الگ الگ مطالبہ کرتی ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ تنقیح : مہر کی رقم مزید پڑھیں

نکاح مسیار

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:189 جناب مفتی تقی عثمانی صاحب 24جولائی 2006کےانگریزی اخبار (Dawn)میں Misyarکےحوالےسےمسئلہ آیاہے جس میں بتایاگیاہے کہ سعودی علماء نے Misyarکوجائزقراردیاہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجیے۔ دعاؤں کاطلبگار حارث احمد الجواب حامداومصلیاً ہمارے علم کےمطابق Misyarنکاح کی ایک قسم ہےجس میں نکاح ہونےکے بعدبیوی مزید پڑھیں

زوجة متعنت كا حكم

فتویٰ نمبر:860 محترم جناب مفتیان کرام! فاطمہ نے شادی کے اگلے دن سے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی جب اس نے خلع کا مطالبہ کیا شوہر فرار ہوگیا اب تک غاٸب ہے شادی کو تقریبا ١٠ سال ہوگئے ہیں اب فاطمہ عدالت سے طلاق لے سکتی ہے یا زندگی بھر بیٹھی رہے اس کی زندگی مزید پڑھیں

دودھ کے لیے رکھے گئے جانور کی قیمت قربانی، صدقہ فطر کے نصاب میں شامل نہیں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً  1۔دراصل قربانی اور صدقہ فطر کے نصاب میں انسان کی ذاتی اور اپنے اہل و عیال کی حاجت اصلیہ سے زائد اشیاء کی قیمت کا بھی اعتبار کیا جاتا    ہے (جیسا کہ سابقہ فتوی کے پہلے جواب میں مذکور ہے) ”فتاوی ہندیہ‘‘ کی عبارت : ’’وَ بِبَقْرَۃِ مزید پڑھیں