احرام کی حالت میں آئی ماسک (آنکھوں کا ماسک) پہننا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: حاجی (مرد/عورت) حالت احرام میں eye mask ( آنکھوں کو روشنی سے بچانے کے لیے) استعمال کرسکتے ہیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب احرام کی حالت میں اس طرح کا آئی ماسک جو چہرے سے چپک جاتا ہے اور اس کا ایک چوتھائی چہرہ چھپ مزید پڑھیں

 نقاب کی جگہ ماسک لگانا

سوال:نقاب کی جگہ اگر ماسک لگالیا جائے بلیک یا کسی اور کلر میں تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ہر وہ چیز جس سے چہرہ مکمل طور پر چھپ جائے اور پردے کا مقصد حاصل ہوجائے اس سے نقاب کرنا درست ہے۔ لہذا اگر ماسک کی بناوٹ ایسی ہے کہ اس سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سےحالتِ احرام میں ماسک پہننے اور سینیٹائزر لگانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ وبا  کرونا    19 کی وجہ سے عمرہ تقریبا چھ ماہ بند رہنے کے بعد اب سترہ صفر  1442 کو سعودی حکومت کے فرمان کے مطابق کچھ خاص طریقہ کار اور پابندیوں کے ساتھ شروع ہو رہا ہے جس میں بالخصوص عمرہ کے مزید پڑھیں

روزے میں خون چڑھانا اور آکسیجن لینا 

فتویٰ نمبر:976 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  خون لگانے پر اور آکسیجن لینے پر روزے کا کیا حکم ہوگا ؟ والسلام سائل کا نام: سمیہ محمد  الجواب حامدۃو مصلية ١ ـ روزے میں خون چڑھانا درست ہے اور اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ہے ، کیونکہ روزہ معدہ یا دماغ میں کسی چیز مزید پڑھیں