چھٹا سبق تاریخ اور سائنس میں معراج محمد کی شہادتیں تاریخی ثبوت: 1۔ رسول اکرم ﷺ نے ہر قل شاہ روم کی طرف جب حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں دعوت اسلام کا خط روانہ کیا تو ہر قل نے اسے پڑھنے کے بعد حضور ﷺ کے حالات کی تحقیق کے لیے عرب تاجروں مزید پڑھیں
زمرہ: معراج
رجب وشعبان کورس ( پانچواں سبق
معراج کی مذہبی شہادتیں حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، عرش اور جہاں تک اللہ نے چاہا ،سیر فرمائی۔ قرآن کریم میں واقعہ معراج: یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کو مزید پڑھیں
شب معراج کی حیثیت
شب معراج عبادت کی رات نہیں ہے: پہلے تو یہ بات حتمی نہیں ہے کہ واقعہ معراج 27 رجب کو ہوا۔اگر تسلیم کربھی لیا جائے کہ 27 رجب کو ہی واقعہ معراج ہوا ہے تب بھی ستائیس رجب کی رات عبادت کی رات نہیں بنتی ، مفتی بغدادعلامہ آلوسیؒ نے تصریح کی ہے کہ” جس مزید پڑھیں
واقعہ معراج کے سائنسی ثبوت
1۔البرٹ آئن اسٹائن دنیا کا عظیم سائنس دان گزرا ہے ۔ نظریہ اضافیت اور ایٹم بم کا موجد ہے ۔آ ئن اسٹائن کے نظریہ کے مطابق کسی بھی مادی چیز کی تیز رفتاری کی آخری حد روشنی کی رفتار یعنی تین لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈ کے برابر ہے ۔اگر کوئی شخص اس رفتار پر مزید پڑھیں
واقعہ معراج کے تاریخی ثبوت
1۔ رسول اکرم ﷺ نے ہر قل شاہ روم کی طرف جب حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں دعوت اسلام کا خط روانہ کیا تو ہر قل نے اسے پڑھنے کے بعد حضور ﷺ کے حالات کی تحقیق کے لیے عرب تاجروں کو حاضر کرنے کا حکم دیا۔ ہر قل کے سامنے جو عرب مزید پڑھیں
واقعہ معراج کی حکمتیں
(1) قرآن وحدیث سے عرش کے بعد مخلوق کا وجود ثابت نہیں ۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کائنات کی آخری حد عرش ہے۔ عرش پر کائنات ختم ہوجاتی ہے ۔ حضور اکرم ﷺ کو معراج کے سفر میں عرش تک سیر کرائی گئی اس سے ختم نبوت کی طرف اشارہ ملتا ہے مزید پڑھیں
معراج کی شہادتیں
حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، صریف الاقلام ، عرش اور مقام قرب ودنو تک کی سیاحت فرمائی ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا خود قرآن ناطق ہے ۔ مزید پڑھیں