بچوں کی عیدی جمع کر کے رکھنا

سوال: تین چار سال سے میرے پاس بچوں کی عیدی رکھی ہے جو کہ ڈالر کی صورت میں ہے۔ تین بچوں کے 100-120 ڈالر ہیں۔ دو بچے بالغ ہیں، ایک نابالغ ہے تو کیا بچوں کی عیدی کے ڈالر کو جمع کیا جاسکتا ہے یا یہ ذخیرہ اندوزی میں آئے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھی جائے۔

سوال: کیا سجدہ تلاوت میں کوئی خاص دعا پڑھتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آیت سجدہ اگر فرض نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں نماز کی طرح سبحان ربی الاعلی پڑھنا چاہیے۔ اور اگر نفل نماز یا خارج نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں اختیار ہے،چاہے صرف سبحان ربی مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی کرنے والےکو گھرکرایہ پر دینا

سوال: میں نے ایک شخص کو اپنا گھر کرائے پر دیا ، تقریبا آٹھ ،نو ماہ بعد مجھے پتا چلا کہ وہ گندم کی ذخیرہ اندوزی کر رہا ہے، تو میں نے اس سے گھر خالی کروا لیا ، لیکن اس پورے عرصے کا کرایہ باقی تھا تو اب وہ مجھے دینا چاہ رہا ہے مزید پڑھیں

معراج کی شہادتیں 

حضور  سرور کونین ﷺ  نے حالت بیداری  میں اپنے دنیوی  جسم اطہر  کے ساتھ  مکہ مکرمہ  سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں  سے ساتوں   آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، صریف الاقلام ، عرش اور مقام  قرب  ودنو تک کی سیاحت  فرمائی ۔ یہ ایک ایسی حقیقت  ہے جس کا  خود قرآن  ناطق ہے ۔ مزید پڑھیں