اصحاب الاخدود کون تھے  

تحریر : بنت محمد محبوب ایک عجیب واقعہ ان “اصحاب الاخدود ” سے کون مراد ہیں ؟ مفسرین نے کئی واقعات نقل کیے ہیں ۔ دنیا میں آگ کی خندقوں کے واقعات مختلف ملکوں اور مختلف زمانوں میں پیش آئے ہیں، ابن حاتم ؒ نے ان میں سے تین واقعات کا خصوصیات سے ذکر کیاہے، مزید پڑھیں

مصیبت میں موت کی دعا کرنا

سوال:اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟  حیدر، کراچی- جواب:مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا ناجائز ہے، البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ دعاکرے:” اے اللہ! مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندہ رہنا میرے لیے باعث خیر ہو، مزید پڑھیں

تحقیق جمعہ کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔

مشہور حدیث ہے کہ جمعے کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔ آج کل کچھ لوگ اس حدیث کو ضعیف یا غیرمستند کہہ کر رد کررہے ہیں لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث حسن یا صحیح لغیرہ درجےکی ہے۔حضرت عمر،حضرت انس بن مالک،حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں

اَحکامِ میت

فتویٰ نمبر:524 محض دماغی موت معتبر نہیں! سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: انسان جسم اور روح کا مجموعہ ہے، نفخ روح سے انسانی زندگی کا آغاز ہوتا ہے، اور اس روح کے نکل جانے سے موت واقع ہوجاتی ہے؛ لیکن  روح کیا ہے؟ یہ ایک سربستہ راز ہے، قرآن نے مزید پڑھیں

خواب میں آنت دیکھنا

آنت: آنت  کی تعبیر  مال بیٹا گالی  اور زندگی  سے ہوتی  ہے۔ آنتیں اصل میں پیٹ  کا خزانہ  ہوتی ہیں  اس لیے پیٹ  سےآنتیں  ظاہر ہونا  مال ظاہر ہوناہے ۔ منہ سے  آنتیں  نکلنا  بیٹے  کے موت  کی دلیل ہے ۔ کسی  کی آنت  کھائی  ے تو اس کا مال  کھائے گا۔ علامہ  ابن سیرین مزید پڑھیں

سلام پھیرنے کا طریقہ طوالِ مفصل اوساط ِ مفصل پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟ مرد و عورت دونوں کیلئے اور جماعت یا منفرد کیلئے مسنون ہے لایعنی قول و فعل سے پچنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:342 سوال: ۱ نماز میں سلام پھیرنے کے لوگوں میں دو طریقے ہیں ۱) دائیں طرف سلام پھیر کر وہیں سے دوبارہ السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف منہ موڑتے ہیں ۲) دائیں طرف سلام پھیر کر گردن درمیان میں لاکر لمحہ بھر وقفہ کرکے پھر السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف مڑتے ہیں ان مزید پڑھیں

جمعہ کے دن مرنے کی فضیلت

سوال:جمعہ کے دن یاجمعہ کے رات کو اگر کوئ فوت ہوجائے تواسکو عذاب قبر نہیں ھوتا کیا یہ بات صحیح ہے زراتفصیل سے بتائيے؟ جواب: جب کوئی شخص اللہ کوپیارا ہوچکا ہے تواپنے ایک مسلمان بھائی کے لئے دعاءِ مغفرت کرنی چاہئے، اس کے بارے میں اچھا گمان رکھناچاہئے اور اچھی بات ہی ذکر کرنا چاہئے، مزید پڑھیں