بیوی کا طلاق کے بعد بقیہ مہر پر حق کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی میں جھگڑے کے بعد مرد نے عورت کو (22 اکتوبر 2022 بمطابق 25 ربیع الاول 1444ھ بروز ہفتہ) اس کے میکے میں چھوڑ دیا، اگلے دن (23 اکتوبر 2022، بمطابق 26 ربیع الاول 1444ھ بروز اتوار) عورت مزید پڑھیں

سنت شادی کا طریقہ

سوال : سنت شادی کا طریقہ بتا دیجیے! مایوں، مہندی، جہیز، رخصتی سب بتا دیں کہ سنت شادی کیسے کریں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس شخص کا ارادہ نکاح کا ہو اس کو اولاً چاہیے کہ وہ کسی دِین دار گھرانے کی دِین دار لڑکی کا انتخاب کرے اور پھر اس کے گھر والوں سے مزید پڑھیں

نکاح سے پہلے لڑکی کو دیکھنا

سوال :جب رشتہ طے ہورہا ہو تو کس موقع پر لڑکی کو دیکھا جائے گا۔ دراصل لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ جب رشتہ پکا ہوجائے گا تو ہم اپنی بیٹی ایک نظر لڑکے کو دکھا دیں گے۔ لیکن لڑکے کی والدہ کا کہنا ہے کہ جب لڑکا ایک نظر دیکھ لے گا تو مزید پڑھیں

جھوٹ کہنے سے طلاق واقع ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! ایک رکشہ ڈرائیور نے 350بلاک اتارا اور بلاک لینے والے سے کرائے پر جھگڑا ہوا تو اس ڈرائیور نے کہا کہ اگر یہ بلاک 3500سے ایک بھی دم کم ہے تو میری بیوی کو طلاق اور یہ جملہ دو دفعہ دھرایا اور رکشہ مزید پڑھیں

لڑکی والوں کا بارات میں آنے والے کو کھانا کھلانا لڑکی کے سسرال والوں کو جوڑا یا زیورات دینے کا حکم

سوال ۱  نکاح یعنی شام کو نکاح ہو اور رات کو رخصتی ہو تو رات کو لڑکی کے سسرال والوں کو لڑکی کے میکے والے کھانا کھلاتے ہیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟  کیونکہ ہم نے بہت سے علماء کو دیکھا ہے کہ وہ لڑکی کے سسرال والوں کو کھانا کھلاتے ہیں تو مزید پڑھیں