قبروں کا طواف کرنے یا سجدہ کرنا

فتویٰ نمبر:2014 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قبروں کا طواف کرنے سے آدمی کیا مشرک یا دائرہ اسلام سے خارج ہو سکتا ہے؟ سائل کا نام: محمد علی  پتا: کرائڈن لنڈن الجواب حامدۃو مصلية طواف ایک ایسی عبادت ہے جو کعبہ کے ساتھ مخصوص ہے،نیز دیگر شرائع میں بھی صرف خانہ کعبہ کا طواف ہی مزید پڑھیں

طمانچہ

میم ! میم ! میں جیسے ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہوئی آنرز کا ایک گروپ دوڑتا ہوا میری جانب بڑھا کیا ہو گیا بھئی ایسی کیا اُفتاد آن پڑی جو پورا گروپ اس طرح سر پر موجود ہے ،میں نے مصنوعی خفگی سے کہا میم ! ایک لڑکی یہ پمفلٹ دے گئی ساتھ ہی ہمیں مزید پڑھیں

“میں اللہ ، رسول ﷺ،اسلام کو نہیں مانتی “کہنے سے اسلام اور نکا ح کا حکم دو عورتوں اور ایک مرد کی گواہی کی صورت میں نکاح کا حکم گھر میں دیوروں سے پردہ کا حکم

فتویٰ نمبر:364 سوال:۵یا چھ مہینے قبل کی بات ہے کہ میرے شوہر میرے ساتھ پردے کے بارے میں بہت زیادہ بحث کررہے تھے دورانِ بحث انہوں نے مجھ سے کسی بات پر کہا کہ ”کیا تم اللہ کو نہیں مانتی ہو  محمد ﷺکو نہیں مانتی ہو اور اسلام کو نہیں مانتی ہو ”میں چونکہ ان مزید پڑھیں

جمعہ چھوڑنے کی وعید

سوال: اگر تین جمعہ سے بھی زیادہ جمعی سستی کی بناء پر ترک کئے جاچکے ہوں یعنی دو سال  تک کے ہوں اور خوف خدا ہر وقت دل میں رہتا ہو توکیا شادی شدہ شخص کا نکاح ہونے کا اندیشہ  ہوتا ہے ؟ جواب:جمعہ چھوڑنا ناجائز اور گناہ کا کام ہے جس پر شدید وعیدیں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الزخرف

اس سورت کا مرکزی موضوع مشرکینِ مکہ کی تردید ہے جس میں ان کے اس عقیدے کا خاص طور پر ذکر فرمایاگیا ہے جس کی رو سے وہ فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں کہتے تھے ،نیز وہ اپنے دین کو صحیح قرار دینے کے لئے یہ دلیل دیتے تھے کہ ہم نے اپنے باپ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النمل

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت پچھلی سورت یعنی سورۂ شعراء کے فوراً بعد نازل ہوئی تھی ،دوسری مکی سورتوں کی طرح ا س کا موضوع بھی اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات او رکفر کے برے نتائج کا بیان ہے* حضرت موسی اور حضرت صالح علیہما مزید پڑھیں

فضائل سورۂ نجم

سورۂ نجم پہلی سورت ہے جس کا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں اعلان فرمایہ (رواہ عبد الله بن مسعود رضی الله عنہ، قرطبی) اور یہی صورت تھی جس میں آیت سجدہ نازل ہوئی اور رسول الله صلی الله علیہ وصل نے سجدہ تلاوت کیا …اور اس سجدہ میں ایک عجیب مزید پڑھیں

جادو کا علم سیکھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:603 جادوگری کا علم  سیکھنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب: بعض  علماء  کے نزدیک  جادو کا علم  سیکھنا  کسی طرح  بھی جائز نہیں۔کیونکہ جادو کا علم  کفر  کا ارتکاب  کیے بغیر  سیکھا ہی نہیں جاسکتا ۔ جبکہ  بعض  علماء کے نزدیک  کفر کا ارتکاب  کیے بغیرسیکھا جائے  تو اس شرط  کے ساتھ جائز مزید پڑھیں