فری لانسرکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:215 فری لانسنگ کاکیاحکم ہے ؟ 1۔کیافرماتےہیں علماء دین مسئلہ کہ انٹرنیٹ پر2 طرح کی ویب سائٹس کام کررہی ہیں۔ایک up work اور free lancer.com کی طرح اوردوسری fiver کےطریقے سے۔دونوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔ پہلی قسم کی ویب سائٹس freelancer,up work پردنیا بھرسے مختلف کمپنیز اپنے پراجیکٹس رکھتی ہیں مثلا مزید پڑھیں

 ای ایف یو لائف انشورینس (efu life insurance) کے دفتر میں ملازمت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:3052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ای ایف یو لائف انشورینس (efu life insurance) کی آفس میں جاب کرنا کیسا ہے؟ کیا اس میں بھی سود ہوتا ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا مروجہ انشورنس کمپنی کی ملازمت ایسی ہی حرام ہے جیسے مروجہ بینک کی ملازمت حرام ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل مزید پڑھیں

فری منٹس کااستعمال

حضرت مفتی صاحب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک کمپنی اپنےصارفین کوانٹرنیٹ ڈیٹاسےمتعلق ایک آفرپیش کرتی ہے جس میں صارف کومتعین نرخ پرجوانٹرنیٹ بکٹ آفردی جاتی ہے اس کے ساتھ کچھ مفت منٹس کی شکل میں ایک بونس دیاجاتاہے ،جس میں سے کچھ منٹس کمپنی کے نیٹ ورک  ہی پرکال کرنے کےلیے مخصوص ہیں مزید پڑھیں

تکافل کی شرعی حیثیت

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:۔ 1۔ تکافل کی شرعی حیثیت کیا ہے؟  2- پاکستان میں بعض انشورنس کمپنیز جو ونڈو تکافل آپریشنز سے متعارف ہیں۔ ونڈو تکافل آپریشنز دہ کمپنیز جو انشورنس کے ساتھ ساتھ تکافل کی ممبر شپ حاصل کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہوں۔ ان حضرات مزید پڑھیں

حصص کی خرید و فروخت 

فتویٰ نمبر:433 سوال:اگر کوئی کمپنی بینک سے سودی قرضہ لیتی ہو تو اسکے حصص خریدنا جائزہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا کسی بھی کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ ١: کمپنی کا اصل کار و بار حلال ہو، حرام کاروبار میں ملوث نہ ہو۔ کمپنی کا اکثر مال بھی حلال مزید پڑھیں

یوٹیوب چینل بنانےاور اس کی کمائی کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:145 السلام علیکم  ( الف ) مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ جیسا کہ آج کل دینی ادارے دین کی ترویج کے لیے یوٹیوب چینل بناتے ہیں ، ان پر بیانات وغیرہ اپلوڈ کیے جاتے ہیں ا س کا بنانا کیساہے ؟ (ب) دوسرا یوٹیوب کا قانون یہ ہے کہ جب بھی مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں جائز کاروبار والی کمپنیاں

فتویٰ نمبر:439 سوال:کیا اسٹاک ایکسچینج میں ایسی کمپنیاں بھی ہیں جن کا کاروبار جائز ہو ؟ اور ان سے انویسٹ کیا جاسکے! اگر آپ کو اس طرح کی کمپنیز کے نام آتے ہیں تو نام بھی بتادیں؟ الجواب حامدةومصلیة: اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ (۱)جس کمپنی میں انوسٹ کرناہے مزید پڑھیں

کسٹم کی جا ب کا حکم

 آپ کے سوال کا  بغور مطالعہ کیا  گیا جس کا حاصل اور سائل کی بتائی ہوئی  زبانی تفصیلات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ آپ کسٹم کے ادارہ   ( Contractor )  کے طور پر کام کرتے ہیں ، جس میں  ان کو  جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ آپ  سپلائی ( مہیا ) مزید پڑھیں